تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِدِین" کے متعقلہ نتائج

عاقِدِین

نکاح کرانے والے

عُقْدی

عُقدہ (رک) سے منسوب یا متعلق .

اَتِدِین

بہت غریب یا مفلس، بہت تکلیف میں، بہت بدبخت، بہت دکھی

عِیدَین

دونوں عید، عیدالفطر اور عیدالاضحٰی

عَقْلیِین

عقلیت پسند لوگ، عقلیت کو ماننے والے، فلاسفہ

ہائیں

(تاکید یا تہدید کے لیے مستعمل)، دیکھو، ہوشیار، خبردار، ایسا مت کہو

عادی

کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ

عَادَتیں

عادات، فطرت، سلوک، اطوار

آہَنِیں

آہنی، لوہے کا، مضبوط، مستحکم، سخت، پتھر یا لوہے کی طرح

عاقی

عاق، نافرمان

ہادی

آگے رہنے والا ؛ ہدایت دینے والا ، پیشوا ، پیر و مرشد ، رہبر ، رہنما

عاقِدَہ

گرہ لگانے والی، باندھنے والی

عائیں عائیں

مینڈ کوں کے ٹرّانے کی آواز

عاقِلی

عاقل ہونا، عقلمندی، دانائی، حکمت، تدّبر ، ذہانت

عاقِلاں

ذی فہم، صاحبانِ عقل و فہم

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِدِین کے معانیدیکھیے

عاقِدِین

'aaqidiin•'आक़िदीन

اصل: عربی

مادہ: عَقْد

اشتقاق: عَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

عاقِدِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نکاح کرانے والے
  • کسی چیز کو بیچنے کا معاہدہ کرنے والے

Urdu meaning of 'aaqidiin

  • Roman
  • Urdu

  • nikaah karaane vaale
  • kisii chiiz ko bechne ka mu.aahidaa karne vaale

'आक़िदीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • विवाह कराने वाले
  • किसी चीज़ को बेचने में समझौता करने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِدِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِدِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone