تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَقَّد" کے متعقلہ نتائج

مُعَقَّد

گرہ بند، گرہ بنے ہوئے، رکے ہوئے

مُعَقَّدِ شِعْر

(شاعری) ایسا شعر جس کے پہلے مصرعے کے آخری الفاظ کو مصرعِ ثانی کے شروع کے الفاظ سے ملایا جائے تو بات مکمل ہو ۔

مِیم مُعَقَّد

(خطّاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَقَّد کے معانیدیکھیے

مُعَقَّد

mu'aqqadमु'अक़्क़द

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُعَقَّد کے اردو معانی

صفت

  • گرہ بند، گرہ بنے ہوئے، رکے ہوئے
  • (شعر) ایسی بیت جس کا پہلا مصرعہ دوسرے مصرعے سے علیحدہ نہ ہو سکے، وہ سخن جو دقیق اور مشکل ہو، گرہ لگا ہوا (خصوصاً شعر)، مجازاً: پیچیدہ ، بل کھائے ہوئے

Urdu meaning of mu'aqqad

  • Roman
  • Urdu

  • girah band, girah bane hu.e, ruke hu.e
  • (shear) a.isii bait jis ka pahlaa misraa duusre misre se alaihdaa na ho sake, vo suKhan jo dakiiq aur mushkil ho, girah laga hu.a (Khusuusan shear), majaaznah pechiida, bil khaa.e hu.e

English meaning of mu'aqqad

Adjective

मु'अक़्क़द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ग्रंथित, गठीला, जिस इबारत में ताकीद का दोष हो।
  • गाँठ लगाने वाला, (कविता) ऐसा पद जिसकी पहली पंक्ति दूसरी पंक्ति से अलग न हो सके, वो कविता जो बहुत कठिन और जटिल हो, गांठ लगा हुआ, प्रतिकात्मक: जटिल, ऐठन खाया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَقَّد

گرہ بند، گرہ بنے ہوئے، رکے ہوئے

مُعَقَّدِ شِعْر

(شاعری) ایسا شعر جس کے پہلے مصرعے کے آخری الفاظ کو مصرعِ ثانی کے شروع کے الفاظ سے ملایا جائے تو بات مکمل ہو ۔

مِیم مُعَقَّد

(خطّاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَقَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَقَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone