تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعاقِدَین" کے متعقلہ نتائج

مُتَعاقِدَین

آپس میں عہد و پیمان کرنے والے دونوں فریق، فریقین معاہدہ، باہم معاہدہ کرنے والے

مُتَعاقِدَینِ مُعاہَدَہ

باہم معاہدہ کرنے والے دونوں فریق ، فریقین معاہدہ ۔

مُعْتَقِدِین

عقیدت مند لوگ ، بہت سے معتقد ؛ پیروکار ۔

مُتَعاہِدَین

باہم عہد کرنے والے ، آپس میں معاہدہ کرنے والے ۔

مُعْتَقِدانَہ

عقیدت مندانہ ، اعتقاد پر مبنی ، عقیدت سے ، عقیدتی ۔

مُتَعاقِبِین

بعد میں یا پیچھے آنے والے ۔

مُتَعَہدِّین

متعہد کی جمع، ٹھیکیدار

مُتَعَبِّدِین

عبادت کرنیوالے ، عابدین ۔

مُتَعادی

ایک دوسرے کے برخلاف

مُتَعَلِّقِین

اہل خانہ، گھر کے لوگ، بال بچے، رشتہ دار، دوست، احباب

مُجاہِدِین

کافروں سے جہاد کرنے والے، دین کے لیے لڑنے والے، مردان غازی

مُعانِدین

معاند کی جمع حالت، عناد رکھنے والے، بہت سے دشمن، مخالفین

مُتَعارِفِین

جان پہچان والے، متعارف

مُتَعاقِد

آپس میں عہد و پیمان کرنے والا، آپس میں قول و قرار کرنے والا

مُعاہدِین

معاہد (رک) کی جمع ؛ غیر مسلم باج گزار ، ذمی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعاقِدَین کے معانیدیکھیے

مُتَعاقِدَین

muta'aaqidain•मुत'आक़िदैन

اصل: عربی

وزن : 112121

اشتقاق: عَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعاقِدَین کے اردو معانی

مذکر

  • آپس میں عہد و پیمان کرنے والے دونوں فریق، فریقین معاہدہ، باہم معاہدہ کرنے والے

Urdu meaning of muta'aaqidain

  • Roman
  • Urdu

  • aapas me.n ahd-o-paimaan karne vaale dono.n fariiq, fariiqain mu.aahidaa, baaham mu.aahidaa karne vaale

English meaning of muta'aaqidain

Masculine

  • the two parties of a contract

मुत'आक़िदैन के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वे दो व्यक्ति जिनमें परस्पर कोई क़ौल-क़रार हुआ हो, बाहम समझौता करने वाले, आपस में अह्द-ओ-पैमान करने वाले दोनों पक्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعاقِدَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعاقِدَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone