تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِدَہ" کے متعقلہ نتائج

عاقِدَہ

گرہ لگانے والی، باندھنے والی

عُقْدَہ

۳. (i) (مجازاً) راز، بھید ، پوشیدہ بات.

عَقیِدہ

ایمان، وہ دلی بھروسا یا اعتبار جو کسی امر یا شخص کو درست یا حق سمجھنے سے پیدا ہوا، یقین، اعتقاد

عُقْدی

عُقدہ (رک) سے منسوب یا متعلق .

عاقِد

گرہ لگانے والا، (مجازاً) عقد کرنے والا، نکاح کر دینے والا

عَقْد

گرہ، گان٘ٹھ، بندھن

عَقَد

زبان کی گرہ، مراد : زبان کی لکنت، ہکلاہٹ بولنے میں رکُنا

عُقَدْ

‘उक्द’ का बहु, ग्रंथियाँ, गाँठे

عِقْد

لڑی، ہار

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

عاقِبَہ

(طب) وہ عارضہ جو کسی بیماری کے بعد پیدا ہو جائے.

عائِدَہ

آنے والا، پلٹنے والا، جاری، عائد کیا ہوا یا کی ہوئی

عادَہ

(ریاضی) انگریزی لفظ موڈ (Mode) کا اصطلاحی ترجمہ .

اَدا

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

اَعْدا

مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِدَہ کے معانیدیکھیے

عاقِدَہ

'aaqida•'आक़िदा

اصل: عربی

مادہ: عَقَد

اشتقاق: عَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

عاقِدَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گرہ لگانے والی، باندھنے والی

Urdu meaning of 'aaqida

  • Roman
  • Urdu

  • girah lagaane vaalii, baandhne vaalii

'आक़िदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाँठ लगाने वाली, बाँधने वाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone