تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yerk" کے متعقلہ نتائج
yerk کے لیے اردو الفاظ
yerk کے اردو معانی
- پِیٹْنا
- گتھی لگانا
yerk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पीटना
- गुत्थी लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یَرقانی آنکھ
وہ آنکھ جو یرقان کے باعث پیلی ہو اور اس کو ہر طرف پیلاہٹ نظر آتی ہو ؛ (مجازاً) ایسی آنکھ یا نظر جس کو دنیا میں ہر طرف برائی ، خرابی ، عذاب اور افسردگی اور بے رونقی نظر آتی ہو ۔
یَرقان
پیلیا، طب: خون میں صفرا کی زیادتی کے سبب یا جگر کی خرابی سے پیدا ہونے والا مرض جس میں تمام جسم عموماً اور دونوں آنکھیں اور چہرہ خصوصاً زرد ہو جاتا ہے اور پیشاب تک زرد آتا ہے،
یِہ دیکھو
کسی کو کوئی چیز دکھا کر تصدیق کرتے وقت کہتے ہیں نیز کوئی چیز کسی کو دِکھا کر اس کو للچانے کے لیے بھی کہتے ہیں یہ ہے ، میرے پاس ہے ۔
یِہ دیکِھیے
کسی تکلیف دہ چیز یا بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں ۔ قبلہ یہ دیکھئے واﷲ ہے کہ میں بھی گھبرا اٹھا ۔
یُورِیکا
(یونانی زبان کا لفظ جس کا مطلب ہے) میں نے پالیا ، اب بالعموم اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی دریافت کا اعلان کرنا ہو ، نعرۂ َّمسرت نیز ایک دھات کا نام جو تا نبے اور نکل سے مل کر بنتی ہے ۔
یاد کَرو
دھیان میں لاؤ ، خیال میں لاؤ ؛ (عموماً) کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کے لیے بولتے ہیں یا
یاد کَرکے
کسی بات ، واقعے یا کسی شخص کا تصور کرکے کسی کاخیال ذہن میں لاکے ، کسی گزری ہوئی بات کو حافظے میں لاکے
یاری کَٹ کَرنا
باباہم ایک دوسرے سے دوستی قطع کرنا ، دوستانہ القط کرنا ، دوستی چھوڑنا ، ترک ملاقات کرنا ، ترک آشنائی کرنا ، بچوں کا کٹی کرنا
عَیّارِ خِلافی نَف٘سِیات
(نفسیات) نفسیات کی وہ قسم جس میں بالغ آدمی کے ذہنی معیار سے ہٹ جانے کو موضوع بنایا جاتا ہے
یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام
دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yerk)
yerk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔