تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَرْقانی" کے متعقلہ نتائج

یَرْقانی

جو یرقان میں مبتلا ہو، یرقان کا مریض

یَرقانی آنکھ

وہ آنکھ جو یرقان کے باعث پیلی ہو اور اس کو ہر طرف پیلاہٹ نظر آتی ہو ؛ (مجازاً) ایسی آنکھ یا نظر جس کو دنیا میں ہر طرف برائی ، خرابی ، عذاب اور افسردگی اور بے رونقی نظر آتی ہو ۔

یَرقانی دُھوپ

(لفظاً) نہایت پیلی دھوپ؛ (کنایۃً) یرقان کی بیماری.

یَرقانی رَنْگ

پیلا رنگ، زرد رنگ.

یَرقان

پیلیا، طب: خون میں صفرا کی زیادتی کے سبب یا جگر کی خرابی سے پیدا ہونے والا مرض جس میں تمام جسم عموماً اور دونوں آنکھیں اور چہرہ خصوصاً زرد ہو جاتا ہے اور پیشاب تک زرد آتا ہے،

یرقاں

یرقان کا مخفف، ایک مرض کا نام جس میں تمام جسم اور خاص کرآنکھیں زرد ہوجاتی ہیں

یَرْقان زَدَہ

جسے یرقان ہوگیا ہو نیز یرقان کے رنگ کا، پیلا، زرد ُرو

یَرْکانا

ڈڈرانا، دھمکانا، دھکمی دینا.

یَرقان رَکھنا

خزاں رسیدہ ہونا

یَرقانِ زَرد

رک : یرقان اصفر ۔

یَرقانِ سِیَہ

رک : یرقان اسود ۔

یَرقانِ اَسوَد

کالا یرقان ، ایک قسم کا یرقان جس میں آنکھیں وغیرہ سب سیاہ ہوجاتی ہیں ۔

یَرقانِ خُون شِکَن

یرقان کی ایک قسم جو ماں اور باپ دونوں ہی سے اولاد کو منتقل ہو سکتی ہے ۔

یَرقانِ اَصفَر

زرد رنگ کا یرقان ، جس میں آنکھوں کا رنگ زرد ہوجاتا ہے ۔

یَرَکْنا

ڈرنا، خوف کھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَرْقانی کے معانیدیکھیے

یَرْقانی

yarqaanii•यरक़ानी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

یَرْقانی کے اردو معانی

صفت

  • جو یرقان میں مبتلا ہو، یرقان کا مریض
  • زرد رنگ پیلا، (مجازاً) خزاں رسیدہ
  • یرقان سے متعلق یا منسوب، یرقان والا، (کنایتہ) بیمار، غیر صحت مند

Urdu meaning of yarqaanii

  • Roman
  • Urdu

  • jo yarqaan me.n mubatlaa ho, yarqaan ka mariiz
  • zard rang piila, (majaazan) Khazaanrsiidaa
  • yarqaan se mutaalliq ya mansuub, yarqaan vaala, (kanaa.etaa) biimaar, Gair sehat mand

English meaning of yarqaanii

Adjective

यरक़ानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पीलिया रोगी, कमल रोग-ग्रस्त, कमल रोगी, ज़र्द रंग, पीलारंग, बीमार, अस्वस्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَرْقانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَرْقانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone