تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُورِیکا" کے متعقلہ نتائج

یُورِیکا

(یونانی زبان کا لفظ جس کا مطلب ہے) میں نے پالیا ، اب بالعموم اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی دریافت کا اعلان کرنا ہو ، نعرۂ َّمسرت نیز ایک دھات کا نام جو تا نبے اور نکل سے مل کر بنتی ہے ۔

یرقاں

یرقان کا مخفف، ایک مرض کا نام جس میں تمام جسم اور خاص کرآنکھیں زرد ہوجاتی ہیں

یارک

رحم مادر، بطن، بچہ دانی، گربھ

یَراق

سامان جنگ، لڑائی کا سامان، اسلحہ، ہتھیار، اوزار

یارَق

अ. पं. कंगन, कलाई में पहनने का एक आभूषण, कंकण।।

یرقاں زدہ

جسے یرقان ہوگیا ہو نیز یرقان کے رنگ کا، پیلا، زرد رو

ساز و یَراق

زین، لگام، گھوڑے کی سواری کا سامان

ساز و یَراق سے آراسْتَہ

زین اور ساز و سامان لگا ہوا (گھوڑا)

یَومِیَہ

ہرروز کا، ہردن کا، معمول کا

یُوزِیدَہ

ढूँढ़ा हुआ, तलाश किया हुआ, |जिज्ञासित, बुलाया हुआ, आहूत।।

یویَہ

intention

یوگْیَہ

کسی کام میں لگائے جانے کے لائق، قابل، مناسب، موزوں، ٹھیک، کار آمد، سزاوار، اچھا سزاوار، اچھا

یَومِیاً

ہر روز ، ہر دن ، اُسی دن ۔

یُورینَم

(کیمیا) ایک بھورا بہت ٹھوس تابکار دھاتی عنصر جس کا اشقاق ہو سکتا ہے اور جو ایٹم بنانے اور ایٹمی توانائی حاصل کرنے کے کام آتا ہے.

یَومِیَّہ دار

یومیہ رکھنے والا ؛ (کنایتہ) روزانہ وظیفہ پانے والا ، روزینہ دار ، وظیفہ دار مزدور

اردو، انگلش اور ہندی میں یُورِیکا کے معانیدیکھیے

یُورِیکا

yuuriikaa•यूरीका

  • Roman
  • Urdu

یُورِیکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (یونانی زبان کا لفظ جس کا مطلب ہے) میں نے پالیا ، اب بالعموم اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی دریافت کا اعلان کرنا ہو ، نعرۂ َّمسرت نیز ایک دھات کا نام جو تا نبے اور نکل سے مل کر بنتی ہے ۔

Urdu meaning of yuuriikaa

  • Roman
  • Urdu

  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُورِیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُورِیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone