تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یرقاں" کے متعقلہ نتائج

یرقاں

یرقان کا مخفف، ایک مرض کا نام جس میں تمام جسم اور خاص کرآنکھیں زرد ہوجاتی ہیں

یرقاں زدہ

جسے یرقان ہوگیا ہو نیز یرقان کے رنگ کا، پیلا، زرد رو

یَرْغاں

رک: یرغا؛ گھوڑے کی چال کی ایک قسم .

یُورِیکا

(یونانی زبان کا لفظ جس کا مطلب ہے) میں نے پالیا ، اب بالعموم اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی دریافت کا اعلان کرنا ہو ، نعرۂ َّمسرت نیز ایک دھات کا نام جو تا نبے اور نکل سے مل کر بنتی ہے ۔

یَرقان

پیلیا، طب: خون میں صفرا کی زیادتی کے سبب یا جگر کی خرابی سے پیدا ہونے والا مرض جس میں تمام جسم عموماً اور دونوں آنکھیں اور چہرہ خصوصاً زرد ہو جاتا ہے اور پیشاب تک زرد آتا ہے،

یَراق

سامان جنگ، لڑائی کا سامان، اسلحہ، ہتھیار، اوزار

یارک

رحم مادر، بطن، بچہ دانی، گربھ

یارَق

अ. पं. कंगन, कलाई में पहनने का एक आभूषण, कंकण।।

یاں

یہاں کا مخفف (زیادہ تر شعروں میں استعمال ہوتا ہے)، اس جگہ

یَہَں

یہاں.

یَہاں

اس جگہ، اس مقام پر، اس طرف، اس دنیا میں، اس موقع پر

یاں کُوں

یہاں ، اس طرف کو .

ساز و یَراق

زین، لگام، گھوڑے کی سواری کا سامان

ساز و یَراق سے آراسْتَہ

زین اور ساز و سامان لگا ہوا (گھوڑا)

یاراں

دوستو، ساتھی، شریک، بے تکلف اور معتبر دوست، واقف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں یرقاں کے معانیدیکھیے

یرقاں

yarqaa.n•यरक़ाँ

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: یَرقان

  • Roman
  • Urdu

یرقاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یرقان کا مخفف، ایک مرض کا نام جس میں تمام جسم اور خاص کرآنکھیں زرد ہوجاتی ہیں

Urdu meaning of yarqaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • yarqaan ka muKhaffaf, ek marz ka naam jis me.n tamaam jism aur Khaas kar aa.nkhe.n hojaatii hai.n

English meaning of yarqaa.n

Noun, Masculine

  • jaundice

यरक़ाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यरक़ान का लघु., एक रोग का नाम जिसमें तमाम जिस्म और विशेषतः आँखें पीली हो जाती हैं, पीलिया, पाण्‍डुरोग

یرقاں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یرقاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یرقاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone