تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ye" کے متعقلہ نتائج

یِہ

(کلمۂ اشارہ، قریب کے لیے) اس، سامنے کا، حاضر، موجودہ، جیسے : یہ مرد، یہ عورت، یہ کتاب وغیرہ

ye

آپ لوگ

یِہ کیا

یہ کس قدر بے موقع بات ہے، یہ کون سی بات ہے، یہ کوئی بات میں بات ہے، کیوں، یہ عجیب بات ہے، افسوس، حیرت و تعجب کے موقع پر نیز کسی خلافِ معمول بات یا کام کے ہونے پر کہتے ہیں

یِہ کہ

کسی بات کی وضاحت کے لیے کہتے ہیں

یِہ ہی

یہ ہی، خاص کر یہ (خصوصیت ظاہر کرنے کے لیے)

یہ ہے

اگر ہے تو یہ ہے ، کچھ اور نہیں ، یہی ہے (نیز بطور جمع بھی مستعمل جیسے : یہ ہیں)

یِہ تو

کسی صورت حال کی وضاحت یا اصل بتانے کے لیے مستعمل

یِہ نَہیں

اس طرح نہیں، ایسا نہیں، یوں نہیں کہ

یہ وہ

this, that

یِہ رَہا

کسی مقام یا کام کے نزدیک یا قریب ہونے کے موقع پر کہتے ہیں نیز جب کوئی چیز تلاش کرنے پر مل جاتی ہے تب کہتے ہیں

یہ کیا کیا

۔ بہت بُرا کیا کی جگہ۔؎

یِہ کَہنا

یہ بتانا، یہ ظاہر کرنا یا جتانا

یِہ کَہیے

بڑی خیر ہوئی، بہت اچھا ہوا

یہ لو

کوئی چیز دیتے ہوئے یا کوئی غیر متوقع بات سن کر کہتے ہیں

یِہ کوئی

کون سا (عموماً حیرت اور استفسار کے موقع پر مستعمل)

ye کے لیے اردو الفاظ

ye

jiː

ye کے اردو معانی

ضمیر

  • آپ لوگ
  • تم
  • (قدیم) thou کی جمع
  • حالتِ فاعلی میں واحد مخاطب
  • (قدیم) حالتِ مفعولی میں مخاطب واحد یا جمع
  • (قدیم) the تحریری یا مطبوعہ صورت

ye के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सर्वनाम

  • आप लोग
  • तुम
  • (क़दीम) thou की जम'
  • हालत-ए-फ़ा'इली में वाहिद मुख़ातब
  • (क़दीम) हालत-ए-मफ़'ऊली में मुख़ातब वाहिद या जम'
  • (क़दीम) the तहरीरी या मतबू'अ सूरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ye)

نام

ای-میل

تبصرہ

ye

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone