تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ کیا" کے متعقلہ نتائج

یِہ کیا

اس سے کیا حاصل ، کیا فائدہ.

یِہ کیا کَہا

یہ کیوں کہہ دیا ، ایسی بات کیوں کہہ دی ، ایسا نہیں کہنا چاہیے ۔

یِہ کیا ضَرُور

لاحاصل ہے ، بے ضرورت ، کوئی ضروری نہیں ۔

یِہ کیا بات ہے

استفہام کے طور پر ، یہ خوب بات ہے یا حیلہ اور دغا ہے ؛ کچھ بات نہیں ، کیا سبب ہے.

یِہ کیا سُوجھی

یہ دل میں کیا آیا ، یہ بیکار کا نیا خیال کیوں پیدا ہوا ۔

یِہ کیا ہو گَیا

اچانک کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آنے پر بولتے ہیں ۔

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

یہ بد زبانی اور لام و کاف کس سے سیکھے ہو یعنی گالیاں دینی اور بُرا کہنا مناسب نہیں ہے.

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

یِہ بات ہی کیا ہے

یہ بے موقع بات ہے ، مختلف طریقوں سے بولتے ہیں ، یا یہ کیا بات ہے

یِہ دو دِن میں کیا ماجرا ہو گیا

مختصر عرصے میں کسی بہت بڑی تبدیلی کے موقع پر کہتے ہیں، دنیا ہی بدل گئی

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ کیا کے معانیدیکھیے

یِہ کیا

ye kyaaये क्या

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یِہ کیا کے اردو معانی

  • اس سے کیا حاصل ، کیا فائدہ.
  • خفگی ، ناگواری یا ناپسندیدگی کے موقع پر مستعمل.
  • کسی کی بُری حالت (صعف ، دبلا پن یا غصے وغیرہ میں) دیکھ کر کہتے ہیں.
  • یہ کس قدر بے موقع بات ہے ، یہ کون سی بات ہے ، یہ کوئی بات میں بات ہے ، کیوں ، یہ عجیب بات ہے ، افسوس ، حیرت و تعجب کے موقع پر نیز کسی خلافِ معمول بات یا کام کے ہونے پر کہتے ہیں.

Urdu meaning of ye kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • is se kiya haasil, kiya faaydaa
  • Khafgii, naagavaarii ya naapsandiidgii ke mauqaa par mustaamal
  • kisii kii burii haalat (saaph, dublaa pun ya Gusse vaGaira men) dekh kar kahte hai.n
  • ye kis qadar be mauqaa baat hai, ye kaun sii baat hai, ye ko.ii baat me.n baat hai, kyo.n, ye ajiib baat hai, afsos, hairat-o-taajjub ke mauqaa par niiz kisii khilaaph-e-maamuul baat ya kaam ke hone par kahte hai.n

ये क्या के हिंदी अर्थ

  • इस से किया हासिल, किया फ़ायदा
  • किसी की बुरी हालत (साफ, दुबला पुन या ग़ुस्से वग़ैरा में) देख कर कहते हैं
  • ख़फ़गी, नागवारी या नापसंदीदगी के मौक़ा पर मुस्तामल
  • ये किस क़दर बे मौक़ा बात है, ये कौन सी बात है, ये कोई बात में बात है, क्यों, ये अजीब बात है, अफ़सोस, हैरत-ओ-ताज्जुब के मौक़ा पर नीज़ किसी खिलाफ-ए-मामूल बात या काम के होने पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یِہ کیا

اس سے کیا حاصل ، کیا فائدہ.

یِہ کیا کَہا

یہ کیوں کہہ دیا ، ایسی بات کیوں کہہ دی ، ایسا نہیں کہنا چاہیے ۔

یِہ کیا ضَرُور

لاحاصل ہے ، بے ضرورت ، کوئی ضروری نہیں ۔

یِہ کیا بات ہے

استفہام کے طور پر ، یہ خوب بات ہے یا حیلہ اور دغا ہے ؛ کچھ بات نہیں ، کیا سبب ہے.

یِہ کیا سُوجھی

یہ دل میں کیا آیا ، یہ بیکار کا نیا خیال کیوں پیدا ہوا ۔

یِہ کیا ہو گَیا

اچانک کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آنے پر بولتے ہیں ۔

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

یہ بد زبانی اور لام و کاف کس سے سیکھے ہو یعنی گالیاں دینی اور بُرا کہنا مناسب نہیں ہے.

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

یِہ بات ہی کیا ہے

یہ بے موقع بات ہے ، مختلف طریقوں سے بولتے ہیں ، یا یہ کیا بات ہے

یِہ دو دِن میں کیا ماجرا ہو گیا

مختصر عرصے میں کسی بہت بڑی تبدیلی کے موقع پر کہتے ہیں، دنیا ہی بدل گئی

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone