تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ تو" کے متعقلہ نتائج

یِہ تو

کسی صورت حال کی وضاحت یا اصل بتانے کے لیے مستعمل

یِہ تو نَہیں

۔یہ امر واقعہ نہیں۔؎

یِہ تو ہُوا

اس طرح تو ہوا ، یہ اچھا ہوا ۔

یِہ تو کَہِیے

یہ تو بتاؤ، بتائیے نیز یہ تو اچھا ہوا کہ، یہ تو خیریت گزری کہ

یِہ تو کَہو

یہ تو بتاؤ، بتائیے نیز یہ تو اچھا ہوا کہ، یہ تو خیریت گزری کہ

یِہ تو کَبِیر بھی کَہہ گئے ہیں

یہ تو مسلمہ بات ہے، یہ بات تو اور سب بزرگوں کی تسلیم کی ہوئی ہے، اسے تو عارف باللہ بھی مانتے ہیں، یہ تو مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی بات ہے، یہ بات مسلم ہے

یِہ تو ہونا ہی تھا

اس طرح تو ہونا ہی تھا، یہ طے تھا، ہم جانتے تھے اس طرح ہوگا، یہ تو ہونا ہی تھا آخر یہ شہر خالی بادشاہوں کی راجدھانی تو نہیں تھا

یِہ تو کُچھ بات نَہیں

یہ غلط ہے، یہ درست نہیں، ایسی بات نہیں ہے، ایسا نہیں ہو سکتا

یِہ تو اَچّھے تھے اُوپر والوں نے بِگاڑ دِیا

یہ تو اچھے آدمی تھے دوسرے لوگوں نے اسے خراب کر دیا ہے

یا تو ہَنسا موتی چُگیں یا کَریں اُپاس

یا تو نقد مال اڑائیں نہیں تو روزہ رکھیں / فاقہ کریں

یا تو کھائیں گے گھی سے یا جائیں گے جی سے

ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ضد کرے کہ یا تو بہترین چیز ملے یا کچھ بھی نہیں چاہیے ۔

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

یِہ بات تو ہے

یہ خصوصیت ہے، یہ خاص بات ہے، یہ خوبی ہے

یِہ کَہنے کو تو نَہ ہوگا

کوئی یہ تو نہ کہہ سکے گا

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی بان

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ تو کے معانیدیکھیے

یِہ تو

ye to•ये तो

  • Roman
  • Urdu

یِہ تو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی صورت حال کی وضاحت یا اصل بتانے کے لیے مستعمل

Urdu meaning of ye to

  • Roman
  • Urdu

  • kisii suurat-e-haal kii vazaahat ya asal bataane ke li.e mustaamal । ye to ruKhast hokar ghar aaya Khabardaaro.n ne is haal ka Khaas-o-aam me.n charchaa machaayaa

ये तो के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी स्थिति का स्पष्टीकरण या मूल स्थिति बताने के लिए प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ تو)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ تو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone