تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vlei" کے متعقلہ نتائج
vlei کے لیے اردو الفاظ
vlei کے اردو معانی
اسم
- جنوبی افریقہ گڑھا یا نشیبی جگہ جس میں برسات میں پانی جمع ہوجائے ،جو ہڑ ، تال ۔.
vlei के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी अफ़्रीक़ा गढ़ा या नशीबी जगह जिस में बरसात में पानी जमा होजाए ,जोहड़ , ताल ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
والَہ
۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎
value added
معاشیات: قیمت افزودہ یا تضمیمی قیمت،کسی چیز کی تیاری کے ہر مرحلے پر قیمت میں اضافہ ابتدائی لاگت کے اوپر۔.
value added tax
افزودہ قیمت پر ٹیکس ، پیداوار کے ہر مرحلے پر کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہونے کی رو سے لگایا جانے والا ٹیکس۔.
value judgement
مو ضوعی، خود سرانہ، ذاتی رائے پر مبنی فیصلہ (کسی فرد یا شے کے اچھے برے ہونے کے بارے میں) کسی شے کے بارے میں موضوعی تخمینہ ۔.
وَلی کا وَلی ہی پَہْچانتا ہے
۔مثل ۔ ہر قسم کے آدمی کو اسی قسم کا آدمی پہچان سکتا ہے۔ جب کوئی شخص اپنے طرح کے چالاک آدمی کی چالاکی کو تاڑ جائے اس کی نسبت بولتے ہیں۔؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vlei)
vlei
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔