تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"value" کے متعقلہ نتائج
value کے لیے اردو الفاظ
value کے اردو معانی
- قدر
- قیمت
- مالیت
- کسی شے کے قدر و قیمت
- اہلیت
- افادیت
- دام
- مول
- افادہ
- اہمیت
- مادی یا مالی قیمت جیسے کاروبار میں
- اشیا کے مبادلے کی رقم سے لگائی جانے والی یا کسی ذریعہ مبادلہ سے تشخیص کی جانے والی شے کی قیمت
- متبادل قیمت یا مناسب معاوضہ
- تشخص یا مقرر کی ہوئی قیمت
- قوت
- اہمیت یا وقعت
- عزت یا احترام
- (ریاضی) کسی ہند سے یا علامت سے ظاہر ہونے والی تعداد یا رقم
- (موسیقی) کسی سر سے ظاہر دھن کا متعلقہ دورانیہ
- (مصوری) رنگ کا ہلکے اور گہرے پن کے لحاظ سے متعلقہ تاثر
- (صوتیات) کسی حرف کی مخصوص آواز کی نوعیت
- (جمع) (عمرانیات) کسی قوم کی وہ خصوصیات، رسوم، معیارات اور اصول جو اچھے سمجھے جاتے ہیں
- سماجی اقدار
value के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़दर
- क़ीमत
- मालियत
- किसी शैय के क़दर-ओ-क़ीमत
- अहलीयत
- इफ़ादीयत
- दाम
- मूल
- इफ़ादा
- एहमीयत
- माद्दी या माली क़ीमत जैसे कारोबार में
- अश्या के मबाद ले की रक़म से लगाई जाने वाली या किसी ज़रीया मुबादला से तशख़ीस की जाने वाली शैय की क़ीमत
- मुतबादिल क़ीमत या मुनासिब मुआवज़ा
- तशख़्ख़ुस या मुक़र्रर की हुई क़ीमत
- क़ुव्वत
- एहमीयत या वक़ात
- इज़्ज़त या एहतिराम
- (रियाज़ी) किसी हिंद से या अलामत से ज़ाहिर होने वाली तादाद या रक़म
- (मूसीक़ी) किसी सर से ज़ाहिर धन का मुताल्लिक़ा दौरानिया
- (मुसव्विरी) रंग का हल्के और गहरे पन के लिहाज़ से मुताल्लिक़ा तास्सुर
- (सोतयात) किसी हर्फ़ की मख़सूस आवाज़ की नौईयत
- (जमा) (इमरानियात) किसी क़ौम की वो ख़ुसूसीयात, रसूम, मयारात और उसूल जो अच्छे समझे जाते हैं
- समाजी इक़दार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
value added
معاشیات: قیمت افزودہ یا تضمیمی قیمت،کسی چیز کی تیاری کے ہر مرحلے پر قیمت میں اضافہ ابتدائی لاگت کے اوپر۔.
value added tax
افزودہ قیمت پر ٹیکس ، پیداوار کے ہر مرحلے پر کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہونے کی رو سے لگایا جانے والا ٹیکس۔.
value judgement
مو ضوعی، خود سرانہ، ذاتی رائے پر مبنی فیصلہ (کسی فرد یا شے کے اچھے برے ہونے کے بارے میں) کسی شے کے بارے میں موضوعی تخمینہ ۔.
والَہ
۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (value)
value
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔