تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پار والے کَہیں وار والے اَچّھے، وار والے کَہیں پار والے اَچّھے" کے متعقلہ نتائج

پار والے کَہیں وار والے اَچّھے، وار والے کَہیں پار والے اَچّھے

ایک دوسرے پر حسد کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پار والے کَہیں وار والے اَچّھے، وار والے کَہیں پار والے اَچّھے کے معانیدیکھیے

پار والے کَہیں وار والے اَچّھے، وار والے کَہیں پار والے اَچّھے

paar vaale kahe.n vaar vaale achchhe, vaar vaale kahe.n paar vaale achchheपार वाले कहें वार वाले अच्छे, वार वाले कहें पार वाले अच्छे

نیز : وار والے کَہیں پار والے اَچّھے، پار والے کَہیں وار والے اَچّھے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پار والے کَہیں وار والے اَچّھے، وار والے کَہیں پار والے اَچّھے کے اردو معانی

  • ایک دوسرے پر حسد کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں
  • ہر ایک دوسرے کی حالت کو اچھا سمجھتا ہے، کوئی شخص اپنی حالت سے مطمئن نہیں ہوتا
  • انسان کی فطرت ہے کہ وہ اپنی بہ نسبت دوسروں کو سکھی اور اپنے کو دکھی سمجھتا ہے اسی پر کہا گیا ہے

Urdu meaning of paar vaale kahe.n vaar vaale achchhe, vaar vaale kahe.n paar vaale achchhe

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre par hasad karne ke mauke par bolte hai.n
  • har ek duusre kii haalat ko achchhaa samajhtaa hai, ko.ii shaKhs apnii haalat se mutamin nahii.n hotaa
  • insaan kii fitrat hai ki vo apnii banisbat duusro.n ko sakhii aur apne ko dukhii samajhtaa hai isii par kahaa gayaa hai

पार वाले कहें वार वाले अच्छे, वार वाले कहें पार वाले अच्छे के हिंदी अर्थ

  • एक दूसरे पर ईर्ष्या करने के अवसर पर बोलते हैं
  • हर एक व्यक्ति दूसरे की स्थिति को अच्छा समझता है, कोई अपनी स्थिति से संतुष्ट नहीं होता
  • मनुष्य का स्वभाव है कि वह अपनी अपेक्षा दूसरों को सुखी और अपने को दुखी समझा करता है उसी पर कहा गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پار والے کَہیں وار والے اَچّھے، وار والے کَہیں پار والے اَچّھے

ایک دوسرے پر حسد کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پار والے کَہیں وار والے اَچّھے، وار والے کَہیں پار والے اَچّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پار والے کَہیں وار والے اَچّھے، وار والے کَہیں پار والے اَچّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone