تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"south" کے متعقلہ نتائج
south کے لیے اردو الفاظ
south کے اردو معانی
- جَنُوب
south के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जनूब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
south sea bubble
تواریخ: بر طا نیہ کے قومی قرضے کی ادایگی کے لیے جنوبی نصف کرے میں تجارت کا منصوبہ جو ۱۷۲۰ ء میں شروع ہوکر ناکام ہو گیا۔.
ساتھ
معیّت ، رفاقت ، صحبت وَغیرہ ظاہر کرنے کے لیے ، میل مِلاپ (اشخاص یا اشیا کا) باہم مِلنا جُلنا ، سن٘گ.
ساٹھ
تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی
southdown
ایک خاص نسل کی بھیڑ جسے خصوصاً گوشت کے لیے پالا جا تاہے، اصلاً انگلستان کے علاقے ہیمپشا ئر اور سسکس کی۔.
southern cross
نصف کرۂ جنوبی کا چھوٹا لیکن نمایاں آسمانی جُھرمٹ جو صلیبی شکل میں قیاس کیا جاتا ہے، صلیب جنوبی۔.
southernwood
افسنتین یا نا گدون کی قسم سے ایک گھنی جھاڑی Artemisia abrotanum جسےlad's love بھی کہتے ہیں۔.
سِتھاپَن
بُت کو نصب کرنا، کھڑا کرنا، بنا رکھنا، مقرر کرنا، قائم کرنا، رکھنے گاڑنے یا نصب کرنے کا عمل
سو اُٹھ کے مُنہ دیکھنا
صبح اٹھ کر پہلے پہل کسی کا منہ دیکھنا (سخی کا مبارک اور کنجوس کا منحوس خیال کیا جاتا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (south)
south
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔