تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانٹھ" کے متعقلہ نتائج

سانٹھ

مدد، حمایت

سانٹھ لَگانا

جوڑنا ، گِرہ لگانا.

سانٹھ مار

رک : سان٘ٹ مار.

سانٹھ مِلانا

سازش کرنا.

سانْٹھ گانْٹھ

گٹھ جوڑ، ساز باز، میل ملاپ

سانٹھنا

(رسّی وغیرہ) بٹنا ، گِرہ لگانا.

پَیسا اَپْنی گانٹھ کا دوست اَپْنی سانٹھ کا

ضرورت میں وہی دولت کام دیتی ہے جو اپنے پاس موجود ہو ، جوڑی ہوئی پونْجی ہی وقت پر کا آتی ہے .

سانٹے

سان٘ٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

سانٹا

(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار

سانٹی

چھوٹا سان٘ٹا، سنٹی، کھپچی، پتلی چھڑی

سُونٹھ

سُوکھی ہوئی ادرک، زنجبیل ، گھریلو استعمال میں نیز دواءً مستعمل، سون٘ٹھ، خاموشی، کوئی قیمتی چیز، سونا، وغیرہ، نادر اشیاء،

سانٹ

مدد، گٹھ جوڑ، سازش

سَنٹھ

شرارتی ، شریر ، چالاک ؛ عیّار ، فریبی ؛ کنجوس .

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

سَنّاٹے

سَنّاٹا (رک) کی حالتِ مُغیّرہ (مرکبات میں مُستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں سانٹھ کے معانیدیکھیے

سانٹھ

saa.nTh•साँठ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: زراعت

  • Roman
  • Urdu

سانٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مدد، حمایت
  • گٹھ جوڑ، میل
  • سونٹا، سانٹا، ڈنڈا
  • گنا، ایکھ
  • سرکنڈا
  • فصل سے اناج الگ کرنے کے لیے پیٹنے والا ڈنڈا

اسم، مذکر

  • پیروں میں پہنا جانے والا کڑا سے مشابہ سانکڑا نام کا ایک زیور جسے عموماً راجپوتانہ کے کسان اپنے پیروں میں پہنتے ہیں

شعر

Urdu meaning of saa.nTh

  • Roman
  • Urdu

  • madad, himaayat
  • gaThjo.D, mel
  • sonTaa, saanTaa, DanDaa
  • gunaa, akh
  • sarkanDaa
  • fasal se anaaj alag karne ke li.e piiTne vaala DanDaa
  • pairo.n me.n pahna jaane vaala ka.Daa se mushaabeh saanak.Daa naam ka ek zevar jise umuuman raajapuutaana ke kisaan apne pairo.n me.n pahante hai.n

English meaning of saa.nTh

Noun, Masculine

  • joining, sticking, contact, union, junction
  • cohesion, attachment
  • a stick or whip (for driving oxen, or for urging an elephant to fight), a goad, a spur
  • a reed-stalk
  • a sugar-cane
  • a kind of stick to separate the grain from the crop

Noun, Masculine

  • a kind of ornament worn by women, a twisted chain worn on the ankle

साँठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कड़ा जिसे प्रायः राजपूताने के किसान पैर में पहनते हैं, साँकड़ा

سانٹھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone