تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"south sea" کے متعقلہ نتائج

south sea

جنوبی بحر الکاہل۔.

south sea bubble

تواریخ: بر طا نیہ کے قومی قرضے کی ادایگی کے لیے جنوبی نصف کرے میں تجارت کا منصوبہ جو ۱۷۲۰ ء میں شروع ہوکر ناکام ہو گیا۔.

ساتھ سے

ہمراہ ہونے کی وجہ سے.

ساتھ سے چھوڑنا

جُدا کرنا ، اپنے سے الگ کرنا.

ساتھ سو کَر مُنھ چُھپانا

بے تکلّفی کے باوجود شرم کرنا ، بے تکلُّفی میں تکلُّف کرنا ، اِقرار میں اِنکار کرنا یا اِنکار میں اِقرار کرنا.

ساتھ سوئی بات کھوئی

اگر عورت مرد کے ساتھ سو جائے تو پھر اُس کی قدر وہ نہیں رہتی جو پہلے ہوتی ہے.

ساتھ سو ، پیٹ کا دُکھ

عورت مرد اگر اِکھٹے سوئیں تو عورت حاملہ ہو ہی جاتی ہے اور حمل کی تکلیف اُٹھانی پڑتی ہے.

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

دِن کے تِین سو ساٹھ دِن ہَیں

آج انتقام نہ لے سکے تو عمر پڑی ہے کبھی نہ کبھی بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا، آج نہیں تو پھر دیکھا جائے گا، ہم بدلہ لے کر رہیں گے

سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے کی طَرَح ساتھ ہونا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے کی طَرَح ساتھ پِھرْنا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن

بدلہ لینے کے لئے بہت وقت ہے

تِین سَو ساٹھ سُنْنا

بکواس یا فضول باتیں برداشت کرنا.

بُرے کا ساتھ دے سو بھی بُرا

بُرے کا دوست یا ہم نشین بھی بُرا ہی ہوتا ہے

تِین سَو ساٹْھ

بہت سے ، سین٘کڑوں.

سُونْٹھ کی سی ناس لے رَہْنا

endure or suffer patiently, wait patiently, be quiet

جُھوٹےکی کیا دوسْتی ، لَنگْڑے کا کیا ساتھ ، بَہْرے سے کیا بولْنا ، گُونگے کی کیا بات

یہ سب باتیں فضول ہیں

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

south sea کے لیے اردو الفاظ

south sea

south sea کے اردو معانی

اسم

  • جنوبی بحر الکاہل۔.

south sea के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जुनूबी बहर-ए-अलकाहल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (south sea)

نام

ای-میل

تبصرہ

south sea

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone