تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتھان" کے متعقلہ نتائج

سِتھان

استھان، مسکن، جائے قیام، مقام یا جگہ

ہَوَن سِتھان

رک : ہون کنڈ ۔

سِتھَانِیَہ

مقامی، اس جگہ سے متعلق

گو ستھان

گائیوں کے رہنے کی جگہ

بَدْھ سْتھان

ذبح کیے جانے کی نگہ ، قتل گاہ ، مذبح .

پُنْیَہ ستَھان

جنم کنڈلی میں لگن سے نواں استھان جس میں کچھ گرہوں کے ہونے سے نیکو کار ہونے یا نہ ہونے کا بچار کیا جاتا ہے .

سِتان

جگہ، موقع، مقام، بطورلاحقۂ مستعمل

سُتْھنا

(ہندو) پائجامہ

سُتوان

صاحبِ اولاد ؛ بیٹے کے والدین

سِتِھین

ستھیا قوم کے لوگ .

سُتِّھن

پائجامہ ، اِزار گھورِ کے سڑاندھے چیتھڑے ، سوسی کی کرُتیاں گاڑھے کے مِیلے سُتّھن .

سَتِیں

سے

سَتانا

اذیت یا آزار پہنْچانا، دُکھ دینا، پریشان کرنا، دق کرنا، پیچھے پڑنا

سَتَاں

لینے والا، قبضے میں لینے والا، جیسے کشور ستان، رشوت ستان

سِتاں

لینے والا، لے جانے والا، پکڑنے والا، چھیننے والا، مرکبات کے آخر میں جانستاں، داستاں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتھان کے معانیدیکھیے

سِتھان

sthaan•स्थान

اصل: سنسکرت

موضوعات: گھر

  • Roman
  • Urdu

سِتھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • استھان، مسکن، جائے قیام، مقام یا جگہ

Urdu meaning of sthaan

  • Roman
  • Urdu

  • sthaan, maskan, ja-e-qiyaam, muqaam ya jagah

English meaning of sthaan

Noun, Masculine

  • dwelling

स्थान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जगह, आवास, निवास स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone