تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sodom" کے متعقلہ نتائج
sodom کے لیے اردو الفاظ
sodom کے اردو معانی
اسم
- بد نام کوچہ یا بستی، بدکاروں کا ٹھکانا [تلمیح فلسطین کے ایک قدیم شہر سدّوم کی طرف جس کا ذکر تو رات میں ہے کہ لو گوں کی بد اعمالی کے باعث تباہ کر دیا گیا۔ باب پیدائش ۱۹۔۱۸].
sodom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बदनाम कूचा या बस्ती, बदकारों का ठिकाना [तलमीह फ़लस्तीन के एक क़दीम शहर सद्दोम की तरफ़ जिस का ज़िक्र तो रात में है कि लोगों की बदआमाली के बाइस तबाह कर दिया गया। बाब पैदाइश १९।१८]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sodom
بد نام کوچہ یا بستی، بدکاروں کا ٹھکانا [تلمیح فلسطین کے ایک قدیم شہر سدّوم کی طرف جس کا ذکر تو رات میں ہے کہ لو گوں کی بد اعمالی کے باعث تباہ کر دیا گیا۔ باب پیدائش ۱۹۔۱۸].
sedum
جنس سیڈم Sedum کا کوئی پودا جس کے پتّے گدگدے اور ستارہ نما ہوتے ہیں، زرد گلابی اور سفید، مثلاً پتھربیل۔.
سَدِیم
(ہیئت) رات کو آسمان پر کہر یا بادل کی طرح نظر آنے والی روشنی کی پٹیاں یا دھبّے جو ستاروں کے بہت سے مجموعوں یا گیسی مادّے پر مشتمل ہوتے ہیں
سوڈِیَم
نرم چاندی کی طرح ایک سفید دھات ، پانی سے ۹۷۱ گُنا ہلکی ، مُفرد حالت میں نہیں پائی جاتی ، پانی میں ڈالنے سے اس میں آگ لگ جاتی ہے (نمک ، صابن ، شورہ وغیرہ بنانے میں مستعمل.
sodium hydroxide
کا سٹک سوڈا جس میں الکلی غالب ہوتی ہے، صا بن سازی، کاغذ سازی وغیرہ میں مستعمل (دوسرا نام caustic soda) کیمیائی فارمولاNaOH-.
sodium carbonate
ایک معدنی سفید سفوف جو مختلف صنعتوں میں استعمال ہو تا ہے،جیسے صا بن سازی، شیشہ سازی وغیرہ، اسے washing soda دھلائی کا سوڈا بھی کہتے ہیں؛ کیمیائی فارمولا: Na2CO3 .
sodium bicarbonate
ایک حل پذیر،گھل جانے والا مادّہ سفید سفوف کی شکل میں جو جھاگ دار مشرو بات تیار کرنے ،خمیراٹھانے اور آگ بجھانے میں کام آتا ہے، میٹھا سوڈاNaHCO3 .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sodom)
sodom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔