تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیدھے مُنھ" کے متعقلہ نتائج

سِیدھے مُنھ

نرمی سے ، ملائمت سے خندہ پیشانی سے .

سِیدھے مُنھ بات کَرْنا

متوجہ ہونا ، خلوص یا دِلچسپی سے مِلنا ، ہم کلام ہونا .

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹْتا ہے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھے مُنھ کے معانیدیکھیے

سِیدھے مُنھ

siidhe-mu.nhसीधे-मुँह

  • Roman
  • Urdu

سِیدھے مُنھ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نرمی سے ، ملائمت سے خندہ پیشانی سے .

Urdu meaning of siidhe-mu.nh

  • Roman
  • Urdu

  • narmii se, mulaa.im se Khandaapeshaanii se

सीधे-मुँह के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नर्मी से, मुस्कुराते हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیدھے مُنھ

نرمی سے ، ملائمت سے خندہ پیشانی سے .

سِیدھے مُنھ بات کَرْنا

متوجہ ہونا ، خلوص یا دِلچسپی سے مِلنا ، ہم کلام ہونا .

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹْتا ہے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیدھے مُنھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیدھے مُنھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone