تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sedum" کے متعقلہ نتائج

sedum

جنس سیڈم Sedum کا کوئی پودا جس کے پتّے گدگدے اور ستارہ نما ہوتے ہیں، زرد گلابی اور سفید، مثلاً پتھربیل۔.

سَدُوم

قوم لوط کا قاضی جس نے جواز لواطت کا فتویٰ دیا تھا

سَڑَم

سن یا سنئی کا موٹا سا جھون٘ٹا یا ریشہ ، لاط : Crotalaria Juncca ۔

سَدِیم

(ہیئت) رات کو آسمان پر کہر یا بادل کی طرح نظر آنے والی روشنی کی پٹیاں یا دھبّے جو ستاروں کے بہت سے مجموعوں یا گیسی مادّے پر مشتمل ہوتے ہیں

شَرْم

وہ ندامت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو (خصوصاً کسی نگاہوں میں ذلیل ہونے کے خیال سے)، خجالت، غیرت، انفعال

صَدْمَہ

دھکا، ٹکر، تصادم

صَدْمے

صدمہ کی جمع نیز حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

شرما

shame, bashfulness, modesty

شَرْموں

شرم کے مارے ، شرم سے ۔

سَرْمایَہ

۱. (i) دھن دولت ، روپیہ پیسا اور سامان وغیرہ ، نقد اور املاک ، ذخیرہ.

سَرمایا

دولت، سرمایہ، مال، پونجی

سَرما

سردی کا موسم، جاڑا، سردی

شادْماں

خرسند، خوشحال، خوشنود، خوش و خرم ، مسرور، سعيد، طرب انگيز

سَرْمائی

موسم سرما کا لباس، جڑاول

سُرْما

سُرمہ، کاجل، سلائی

sedum کے لیے اردو الفاظ

sedum

sedum کے اردو معانی

اسم

  • جنس پتھر بیل
  • سیڈم
  • پتھریلی جگہوں میں اگنے والا ایک پودا جو عموماً گودے والا اور سدا بہار ہوتا ہے، اس کے پھول زرد، سفید یا نیم گلابی سے ہوتے ہیں جیسے بعض خود رو گھاس کے
  • سنگ رو

sedum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स पत्थर बैल
  • सीडम
  • पथरीली जगहों में उगने वाला एक पौदा जो उमूमन गूदे वाला और सदाबहार होता है, इस के फूल ज़र्द, सफ़ैद या नियम गुलाबी से होते हैं जैसे बाअज़ ख़ुद रो घास के
  • संग रो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sedum)

نام

ای-میل

تبصرہ

sedum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone