تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدِیم" کے متعقلہ نتائج

سَدِیم

(ہیئت) رات کو آسمان پر کہر یا بادل کی طرح نظر آنے والی روشنی کی پٹیاں یا دھبّے جو ستاروں کے بہت سے مجموعوں یا گیسی مادّے پر مشتمل ہوتے ہیں

سَدِیمی

سدیم سے متعلق یا منسوب، سدیم کا، کہکشانی، گیسی

سَدِیمی نَظَرِیَّہ

(ہیئت) یہ نظریہ کہ نظامِ شمسی و نظامِ کوکبی سدیمی الاصل ہیں.

سَدُوم

قوم لوط کا قاضی جس نے جواز لواطت کا فتویٰ دیا تھا

سَلِیم

پاکیزہ، بے عیب، ٹھیک، درست، صحیح، صحت مند

صَدْمَہ

دھکا، ٹکر، تصادم

صَدْمے

صدمہ کی جمع نیز حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

سَدِید

مضبوط، مُحکم

سَدِیر

وہ محل جو نعمان بن منذر نے بہرام گور کےلیے بنایا تھا ؛ (مجازاً) عالیشان محل.

سَقِیم

بیمار، مریض، کمزور، ضعیف

سَہِیم

شریک، حِصّہ دار

سُدی

(ہند) چاند کی پہلی سے پندرہویں تک کا زمانہ، اجالا، پاکھ، ہندی مہینے کا نصف اوّل

سِدی

ٹِھیک ، دُرست ، آسان ، سہل ، راستی ، سیدھا پن.

سؔداما

شری کرشن کا ایک غریب برہمن ساتھی

سِیم

چاندی، نقرہ (سفید رن٘گ کی ایک قِیمتی دھات)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدِیم کے معانیدیکھیے

سَدِیم

sadiim•सदीम

وزن : 121

موضوعات: ہیئت

  • Roman
  • Urdu

سَدِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) رات کو آسمان پر کہر یا بادل کی طرح نظر آنے والی روشنی کی پٹیاں یا دھبّے جو ستاروں کے بہت سے مجموعوں یا گیسی مادّے پر مشتمل ہوتے ہیں
  • کہر، دھند

صفت

  • بہت ذِکر کرنے والا

Urdu meaning of sadiim

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) raat ko aasmaan par kahar ya baadal kii tarah nazar aane vaalii roshnii kii paTTiyaa.n ya dhabbe jo sitaaro.n ke bahut se majmuu.o.n ya giisii maadde par mushtamil hote hai.n
  • kahar, dhund
  • bahut zikr karne vaala

सदीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (भौतिक खगोलिकी) रात को आकाश पर कोहरे या बादल के समान नज़र आने वाली रौशनी की पट्टियाँ या धब्बे जो सितारों के बहुत से समूहों या गैसीय पदार्थ पर आधारित होते हैं
  • कुहासा, धुंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone