تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْمَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

صَدْمَہ دینا

تکلیف یا رنج دینا، اذیت پہنچانا.

صَدْقَہ دینا

خیرات کرنا، صدقے میں کوئی چیز دینا، قربان کرنا

صَدا دینا

آواز نکالنا، چلانا، بولنا

صدّا دینا

شادی کا بلاوا دینا، بلوّا دینا

حَواسوں پَرْ سے صَدْقَہ دِینا

ہوش درست کرنا، عقل کی خبر لینا، عقل بنوانا

حَواس پَرْ سے صَدْقَہ دینا

ہوش درست کرنا، عقل بنوانا

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

خیرات دینے سے بلا دور ہو جاتی ہے

صَفْحَہ سِیاہ کَر دینا

بہت لکھنا.

مولا کے نام دیجا فقیروں کی صدا مولانا

فاضل اجل، عالم متجر،علماء کا اعزازی خطاب

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْمَہ دینا کے معانیدیکھیے

صَدْمَہ دینا

sadma denaa•सदमा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صَدْمَہ دینا کے اردو معانی

  • تکلیف یا رنج دینا، اذیت پہنچانا.
  • ضرب لگانا، چوٹ دینا، مارنا دھکا پُہن٘چانا.

Urdu meaning of sadma denaa

  • Roman
  • Urdu

  • takliif ya ranj denaa, aziiyat pahunchaanaa
  • zarab lagaanaa, choT denaa, maarana dhakkaa puhanchaanaa

सदमा देना के हिंदी अर्थ

  • ۱. तकलीफ़ या रंज देना, अज़ीयत पहुंचाना
  • ۲. ज़रब लगाना, चोट देना, मारना धक्का पुहंचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْمَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْمَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone