تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ska" کے متعقلہ نتائج
ska کے لیے اردو الفاظ
ska کے اردو معانی
اسم
- جمائیکا سے چلنے والا ایک دھماکے دار عوامی نغمہ۔.
ska के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जमाईका से चलने वाला एक धमाकेदार अवामी नग़मा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ski
برف پر چلنے یا دوڑنے کے لیے لنبوترے نوک دار آگے سے اُبھرے تختوں کی جوڑی میں سے کوئی پا تختہ، پھسل تختہ۔.
ساقی
شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم
ski lift
برف پر تختہ رانی کرنے والوں کو نیچے سے اوپر لے جانے کا ذریعہ، ایک ر سّے کے سہارے لٹکی ہوئی نشستوں پر مشتمل۔.
سِکّا
(کشی بانی) کشتی کے نِیچے کی چوب ، کشتی کے پین٘دے کا سِرا ، کشتی کا رُخ پھیرنے یا کشتی کو موڑنے کا ہتّا جو کشتی کے سِرے پر لگا ہوتا ہے ۔
ski run
اسکی یا پھسل تختے پر چلنے یا دوڑنے کے لیے صا ف کیا ہوا بر فیلا ڈھال ، تختہ رانی کا بر ف زار۔.
ski jump
سیدھے ڈھال کے بعد سپاٹ حصّہ اور پھر گڑھا جس کو تختے رانی کرنے والے ہوا میں اڑتے ہوئے عبور کرسکیں۔.
سِکُّو
پنجشاخہ ، پنشاخہ ، لکڑی کا بنا ہوا لمبے دستے والا ایک آلہ پنجے کی صورت کا ہوتا ہے ، گاہنے کے بعد کسان اس سے غلے کو ہوا میں اڑا اڑا کر بھوسے سے علحدہ کرتے ہیں .
skua
خا ندان Stercorariidae کا بڑا بھورا شکاری، سمندر پر منڈ لا نے والا پرندہ جو دوسرے پر ندوں کو پکڑ کر ان کی پکڑی ہوئی مچھلیاں اگلو ا لیتا ہے۔.
saki
جنوبی امریکا کا جنس Pithecia یا Chiropotes سے تعلق رکھنے والا بندر جس کی جلد کا رواں موٹا ہوتا ہے اور دم گرفت کے ناقابل ۔.
سَکُّو
رسّی یا تار کا بنایا ہوا جھولے نما لٹکن جس میں بوقت ضرورت کھانے کی چیزیں رکھ دی جاتی ہیں تاکہ بلی اور چوہے وغیرہ سے محفوظ رہیں ، چھینکا .
sequoia
کیلیفورنیا کے دو بہت قد آور اور گھیر دار تنے والے چیڑ کی قسم کے درختوں میں سے کوئی Sequoia sempervirens اور (پورا نام giant sequoia Sequoiadendron giganteum)۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ska)
ska
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔