تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sequoia" کے متعقلہ نتائج
sequoia کے لیے اردو الفاظ
sequoia کے اردو معانی
اسم
- کیلیفورنیا کے دو بہت قد آور اور گھیر دار تنے والے چیڑ کی قسم کے درختوں میں سے کوئی Sequoia sempervirens اور (پورا نام giant sequoia Sequoiadendron giganteum)۔.
sequoia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कैलीफोर्निया के दो बहुत क़दआवर और घेरदार तने वाले चीड़ की किस्म के दरख़्तों में से कोई Sequoia sempervirens और (पूरा नाम giant sequoia Sequoiadendron giganteum)।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sequoia
کیلیفورنیا کے دو بہت قد آور اور گھیر دار تنے والے چیڑ کی قسم کے درختوں میں سے کوئی Sequoia sempervirens اور (پورا نام giant sequoia Sequoiadendron giganteum)۔.
ساقی
شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم
ساڑا
گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے
ساڑی
ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے
سِیڑی
اُوپر یا نیچے اُترنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی خشتی یا گلی ہو ، زینہ نردبان .
ساڑَہ
(سلوتری) مویشی اور گھوڑے کے پھیپھڑے کی بیماری جس میں اس کا سیلہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہانپتا ہے ، سنکا
سِہُوڑا
شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .
سَقَّے کی بادْشاہی
نظام سقے نے ہمایوں بادشاہ کو ڈوبتے دیکھ کر نکالا اور صلہ میں ڈھائی دن کی بادشاہی پاکر چمڑے کا سکہ جاری کیا تھا
سِیڑی لَگانا
کسی چیز سے مِلا کر سیڑھی کھڑی کرنا ، کسی جگہ پہن٘چے کے لیے وسیلہ مہیا کرنا رسائی حاصل کرنا .
عاشقی اور خالہ جی کا گھر
سونے میں خوشبو، خالہ کے گھر جانے میں کسی طرح کی روک ٹوک نہیں، کسی بھی لڑکی سے وہاں کھل کر پیار کیا جا سکتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sequoia)
sequoia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔