تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِکَّہ" کے متعقلہ نتائج

سِکَّہ

دھات وغیرہ پر نقش بٹھانے یا ڈھالنے والی کل، مُہر

سَکا

could

سِکّا

(کشی بانی) کشتی کے نِیچے کی چوب ، کشتی کے پین٘دے کا سِرا ، کشتی کا رُخ پھیرنے یا کشتی کو موڑنے کا ہتّا جو کشتی کے سِرے پر لگا ہوتا ہے ۔

سُکّا

رک : سُوکھا۔

سُکھ

چین ، آرام ، سکون ، اطمینان ، آسودگی ، راحت ، قرار .

سِکھ

بابا گرونانک کا پیرو شخص یا فرقہ، نانک پنتھی، گرونانک کا معتقد

سَقَّہ

بھشتی، پانی بھر کر لانے کا کام کرنے والا، پانی بھرنے والوں کی گوت کا، ماشکی، پنہارا

سَقَّا

ثِقَہ

معتبر، جس کے قول و فعل پر اعتبار ہو، قابل اعتماد

سِکَّہ کَہْنا

وہ مصرع یا شعر جس میں بادشاہ کا نام آتا ہو سکّۂ رائج الوقت پر نقش کرنے کے لیے کہا جائے .

سِکَّہ کَرنا

رعب جمانا ، اثر قائم کرنا .

سِکَّہ لَگْنا

سکّہ لگانا کا لازم ؛ مہر یا ٹھپا لگنا .

سِکَّہ چَلْنا

حکم چلنا، رعب و داب قائم ہونا، سند مانا جانا

سِکَّہ بَنْد

مسلمہ، مانا ہوا، معیاری

سِکَّہ پَڑْنا

رعب قائم ہونا ؛ سکّے پر حروف و مختلف نشانات کا ٹھپّا لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِکَّہ کے معانیدیکھیے

سِکَّہ

sikka•सिक्का

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب قدیم

  • Roman
  • Urdu

سِکَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھات وغیرہ پر نقش بٹھانے یا ڈھالنے والی کل، مُہر
  • مقّررہ وزن کا، دھات کا بنا ہوا سرکاری نشان زدہ چپٹا گول، چورس یا پہلو دار ٹکڑا جو بطور زرِ نقد کسی ملک میں رائج ہو، روپیہ، پیسا، اشرفی وغیرہ
  • مہر شاہی، انگوٹھی (قدیم)
  • حاکمیت، تسلّط
  • مسافر کو پھانسی دینے کا رومال جس میں سکّہ بندھا ہوتا ہے
  • (طباعت) دھات سے بنے ہوئے ٹائپ کے حروف، ٹھپّہ
  • سیسہ، سرب، رانگ، رانگا
  • بندوق کی گولی، چھرّہ
  • وہ سرمہ جو لکڑی کی پنسل میں لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of sikka

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat vaGaira par naqsh biThaane ya Dhaalne vaalii kal, muhr
  • muqarrara vazan ka, dhaat ka banaa hu.a sarkaarii nishaan zada chapTaa gol, chaurasiya pahluudaar Tuk.Daa jo bataur zar-e-naqad kisii mulak me.n raa.ij ho, rupyaa, paisaa, asharfii vaGaira
  • mahar shaahii, a.nguuThii (qadiim
  • haakimiiyat, tasallut
  • musaafir ko phaansii dene ka ruumaal jis me.n sakaa bandhaa hotaa hai
  • (tabaaat) dhaat se bane hu.e Taa.ip ke huruuf, Thappaa
  • siisaa, sarab, raang, raangaa
  • banduuq kii golii, chhuraa
  • vo surma jo lakk.Dii kii painsil me.n likhne ke li.e istimaal hotaa hai

English meaning of sikka

Noun, Masculine

सिक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आज-कल निर्दिष्ट मूल्य का वह धातु-खंड जो किसी राजकीय टकसाल में ढला या ठप्पे से दबाकर बनाया गया हो और पदार्थों के क्रय-विक्रय, लेन-देन आदि विनिमय के साधन के रूप में काम आता हो। जैसे-रुपया, अठन्नी, पैसा, अशरफी, गिन्नी आदि। (कॉयन)
  • धातु से बना निश्चित मूल्य का पैसा; मुद्रा; रुपया-पैसा
  • प्राचीन काल में, वह ठप्पा जिससे धात-खंडों की प्रामाणिकता और शुद्धता सूचित करने के लिए विशिष्ट चिह्न अंकित किये जाते थे। मोहर करनेवाला ठप्पा।
  • किसी चीज़ का ठप्पा
  • {ला-अ.} रोब; धाक; प्रभुत्व।
  • रुपया-पैसा, मुद्रा, छाप, मुK, | धाक, रोब, पद्धति, तर्ज ।।
  • रुपया-पैसा, मुद्रा, छाप, मुK, | धाक, रोब, पद्धति, तर्ज ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِکَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِکَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone