تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساڑا" کے متعقلہ نتائج

ساڑَہ

گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لِید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے.

ساڑا

گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے

ساڑھ

ساڑھے کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل

ساڑھ ستی

ساڑھے سات سال، نحوست، بدبختی، مُصیبت

ساڑھا

رک : ساڑا.

ساڑھی

فصل ربیع، برس کے دوسرے چھ مہینے، جن میں گیہوں، جَو، چنے، مٹر، سرسوں، ترہ، مسور، ارہر وغیرہ اناج پیدا ہوتے ہیں

ساڑھے

نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)

ساڑُھو

سالی کا خاوند، ہم زُلف

ساڑھے تِین

three and a half

ساڑھے سولی

ایک روپیہ آٹھ آنے

ساڑھی کی ساکھ ، پِیپَل کی لاکھ

فصلِ ربیع اور پیپل کی لاکھ بہترین ہوتی ہیں.

جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے

اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے

بَرْسے ساڑھ تو بَن جائے ٹھاٹھ

اساڑھ کی بارش ذمینْدار کے لیے خوشحالی کی علامت ہے .

سَڑا

سڑا ہوا، جس میں سڑاند آ گئی ہو

ساڑُو

سالی کا خاوند ، ہم زُلف.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساڑا کے معانیدیکھیے

ساڑا

saa.Daa•साड़ा

  • Roman
  • Urdu

ساڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے
  • (سلوتری) مویشی اور گھوڑے کے پھیپھڑے کی بیماری جس میں اس کا سیلہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہانپتا ہے، سنکا

Urdu meaning of saa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii ek davaa jo is ke haazime aur maade ke pheal ko darust kartii hai aur liid me.n sa.Daa kar taiyyaar kii jaatii hai
  • (salluu tirii) maveshii aur gho.De ke pheph.De kii biimaarii jis me.n is ka siila jaka.D jaataa hai aur saans lene me.n haa.npataa hai, sunkaa

साड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े की एक दवा जो उसके पाचन और मेदे के रोग को सही करती है और लीद में सड़ा कर तैयार की जाती है
  • (पशुचिकित्सा) मवेशी और घोड़े के फेफड़े का रोग जिसमें उसका सीना जकड़ जाता है और साँस लेने में हाँफता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone