تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rote" کے متعقلہ نتائج

rote

رَٹائی

روتے

روتا کی مغیّرہ حالت، محاورات و امثال میں مستعمل

روتا

روتا ہوا، مغموم، اندویگیں، تراکیب میں مستعمل

روٹا

روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.

روتی

روتا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

روٹی

کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان

rota

مَعْمُول

دوتا

رک : دُوت

دُوتی

جاسوس عورت، ایلچن، پیغام پہنچانے والی عورت

روتے کَٹْنا

غم اور دکھ میں بسر ہونا

روتے پِیٹتے

آہ و فغاں کرتے

روتے پِھرْنا

فریاد کرنا ؛ کہتے پھرنا.

rote learning

رٹ کر یاد کرنے کا عمل۔.

روتے روتے ہِچکی بَندھ جانا

بہت شدّت سے رونا .

دیتا

عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا

روتے روتے پَرنالے بَہانا

بے حد رونا.

روتےگَئےمُوئے کی خَبَر لائے

جس بدشگونی سے گئے وہی ہی بدخبر لائے .

روتے ہی جَنَم گُزْرا

تمام عمر روتے گزری

روتے بَنے گا نَہ گائے ، ساہو پِھریں مُنْھ دَبائے

کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.

روتے نَہ بَنے گی

بے انتہا پشیمانی اور بہت پریشانی ہوگی ، بڑی مصبیت پیش آئے گی .

روتے رِزْق بَنے

رزق محنت اور مشقت سے ملتا ہے

روتے روتے آنکھیں لال ہونا

زیادے رونے سے آنکھیں سُرخ ہو جانا.

رُٹی

وہ برتن جس میں مکھن نکالنے کے لئے دودھ بلویا جاتا ہے.

روتے کیوں ہو ؟ کَہا صُورَت ہی اَیسی ہے

اس میں یہ عیب پیدائشی ہے ، یا جو شخص ہر وقت چیں بجبیں رہے اور پریشان صورت بنائے رکھے اس کے متعلق کہتے ہیں .

dote

سَٹھیانا

رَوٹی

چھپر پڑا ہوا مکان جو بالا خانے پر بناتے ہیں (صحیح راوٹی)

دُتّا

دھوکا ، دغا ، فریب ، مکر

رَونٹی

رک، رون٘ٹ

rotenone

ایک زہر یلا قلمی مادّہ جو جزائر شرق الہند کے ڈیرس جنس کے پودے یا دوسرے پودوں سے حا صل کیا جاتا ہے اور جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.

دونٹا

انْگلی ، انگلی کی چوڈائی

دونٹی

ناف

rooted

جَما ہُوا

rotten-stone

ٹوٹا پھوٹا سلیکائی چونے کے پتھر کا چورا جس کا سفوف دھاتوں کو چمکا نے کے لیے استعمال ہوتا ہے، سنگ جلا۔.

rotter

نِکَمّا

rotten

خَراب

rotten apple

بول چال: کسی گروہ کا نا پسندیدہ، بدکردار آدمی، گندہ انڈا۔.

rooter

کھونے والا

rotten borough

(۱۸۳۲ء سے قبل) انگلستان کا چھوٹا مگر خصو صی ضلع جسے تھوڑے رائے دہند گان کے با وجود پارلیمنٹ کا ایک رکن منتخب کرنے کا حق حاصل ہوتا تھا۔.

rottenness

گندگی

رَوتائی

راوت ہونے کی کیفیت، اس کا عہدہ، سرداری، نمبرداری

دوتائی

دوئی ، دو ہونا.

دُوتائی

پیغام، سندیسا، قاصد کاعہدہ، پیشہ یا نوکری

راتَع

A grazing animal.

دو تَئی

(خیَاطی) رک : دوتہی (الف) معنی نمبر ۲

روٹِیاں

روٹی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

روٹی پَڑی مُنہ میں ذات پَڑی گُہہ میں

رُوپیہ کسی طرح ہاتھ آ جائے کچھ پروا نہیں.

روٹی قِسْمَت کی حُقَّہ پاؤں دَوڑی کا

روٹی تو قسمت سے مِلتی ہے مگر حُقّہ (یعنی عیش) اسے مِلتا ہے جو دوڑ دُھوپ کرے .

روٹی کو رووے، کَھپْڑی کو ٹوہوے

روٹی کا مارا اُسی کی جَستجو میں رہتا ہے ، نہایت غریب ہے کھانے تک کو نہیں مِلتا.

روٹی گَئی مُنہ میں ذات گَئی گُوہ میں

نِیچ ذات سے شادی کرنے یا عیسائی یا مُسلمان ہوجانے کے موقع پر کہتے ہیں ، خوشحالی یا رِزق کی خاطر انسان ذلیل کام بھی کر گزرتا ہے.

داتا

وہ شخص جو بخشش کرنے والا ہو، دینے والا، سخی، مہربان، خُدا

روٹی کَپْڑا لِکھ دینا

روٹی کپڑا دینے کی شرط تحریر کر دینا.

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

روٹِیا

(چاکری) وہ نوکر یا چاکر جو صِرف کھانے اور کپڑے کے بدلے میں خدمت کرے.

روٹِیوں

روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

روٹی توڑنا

مفت کی روٹی کھانا

داٹی

ڈانْٹ ڈپٹ ، ڈانْٹی .

روٹی اُڑ جانا

رِزق ناپید ہونا ، رِزق ختم ہو جانا.

روٹی نَہ کَپْڑا سینت سینت کا بُھتْرا

مُفت میں قبضہ یا اِختیار جتاتا ہے ، دیتا دِلاتا کچھ نہیں.

روتا جاوے مُوے کی خَبَر لاوے

بدقسمت کا جو کام ہے وہ منحوس ہی ہوتا ہے ، ہر ایک چیز کے آثار سے انجام معلوم ہو جاتا ہے ، یا بدشگونی کا بُرا نتیجہ ہوتا ہے .

روٹی چُپَڑْنا

روٹی پر گھی لگانا

rote کے لیے اردو الفاظ

rote

rəʊt

rote کے اردو معانی

  • رَٹائی

rote के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रटाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rote)

نام

ای-میل

تبصرہ

rote

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone