تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُتّا" کے متعقلہ نتائج

دُتّا

دھوکا ، دغا ، فریب ، مکر

دُتّا دینا

فریب دینا، جل دینا

دُتّا بَتانا

فریب دینا، جل دینا

دَتار

داتار (رک) کا مُحفف ، مُرکبات میں مُستعمل جیسے : داتا دتار

دُتارا

ایِک ساز کا نام، دوتارا

دُتانا

نیِچے رکھنا، تابع رکھنا، دبائے رکھنا، ڈانٹنا، دھمکانا، گھڑکنا، ملامت کرنا

دَتارا

= दतार

دَتانا

کنگھے کا دندانہ

بَڑ دَتّا

بڑے بڑے دانتوں والا

دیتا

عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا

دوتا

رک : دُوت

داتا

وہ شخص جو بخشش کرنے والا ہو، دینے والا، سخی، مہربان، خُدا

دَھتا

ٹال مٹول، دھتکار، دور دبک، اخراج

دُھتَا

مکر ، فریب ، دھوکا .

دُتو

وہ دہرا رُوئی دار کپڑا جو بچّوں کے سِینے کی حِفاظت کے واسطے بہ طور صدری کے اسِتعمال کیا جاتا ہے ، دہری تہ کا کپڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُتّا کے معانیدیکھیے

دُتّا

duttaa•दुत्ता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُتّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھوکا ، دغا ، فریب ، مکر

Urdu meaning of duttaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka, daGaa, fareb, makar

दुत्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धोखा, दग़ा, फ़रेब, छल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone