تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"road" کے متعقلہ نتائج
road کے لیے اردو الفاظ
road کے اردو معانی
- سڑک
- راه
- راستہ
- کھلا راستہ یا عوامی گزرگاہ
- ایک شہر، قصبے یا جگہ سے دوسرے شہر، قصبے یا جگہ تک کے درمیان ایسا قطعۂ زمین جو پیدل یا سواریوں کے سفر کے لیے مناسب مختص ہو
- شاہراہ وغیرہ
- (مجازاً) کوئی ایسا عمل یا تجربہ جو انسان کی قسمت میں تبدیلی لے آئے
- (بول چال) ریل کی پڑی، رسائی یا پہنچنے کا راستہ
- (اکثر جمع) (جہاز رانی) کوئی بھی ایسی ذرا محفوظ جگہ جہاں ساحل سمندر سے کچھ دور جہاز لنگر انداز ہو سکیں
- نیز : roadstead
- مخفف : R يا Rd یا rd
road के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सड़क
- राए
- रास्ता
- खुला रास्ता या अवामी गुज़रगाह
- एक शहर, क़स्बे या जगह से दूसरे शहर, क़स्बे या जगह तक के दरमयान ऐसा क़ताह-ए-ज़मीन जो पैदल या सवारीयों के सफ़र के लिए मुनासिब मुख़तस हो
- शाहराह वग़ैरा
- (मजाज़न) कोई ऐसा अमल या तजुर्बा जो इंसान की क़िस्मत में तबदीली ले आए
- (बोल चाल) रेल की पड़ी, रसाई या पहुंचने का रास्ता
- (अक्सर जमा) (जहाज़रानी) कोई भी ऐसी ज़रा महफ़ूज़ जगह जहां साहिल समुंद्र से कुछ दूर जहाज़ लंगर अंदाज़ हो सकीं
- नीज़ : roadstea
- मुख़फ़्फ़फ़ : R या Rd या r
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (road)
road
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔