تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوند" کے متعقلہ نتائج

رَوند

سپاہون یا چوکیداروں کی گشت، رات کی گشت، کشت، طلایہ

رَوِنْد

چلنے والا ، جانے والا ، گُزرنے والا ، مُسافر .

رَوند کَرنا

رک : روندنا.

رَوند جانا

پامال ہونا ، تباہ و بر باد ہونا .

رَوند آنا

گشت کے سپاہیوں کی دوڑ آنا ، سپاہیوں وغیرہ کا گشت پر نِکلنا.

رَوند والا

گشت لگا نے والا سِپاہی.

رَوند پِھرْنا

گشت پر جانا ، گشت لگانا.

رَوند ڈالْنا

روند کرمار ڈالنا، پامال کرنا، کُچلنا، مجازاً: تباہ و بر باد کر دینا،غیر مؤثر بنا دینا.

رَوند نِکَلْنا

گشت مکمل ہونا.

رَوند مارنا

پامال کرنا ؛ (کنایۃً) اچھی طرح ڈُھونڈنا ، چھان مارنا ، تلاش کرنا.

رَوند گَشْتی

گشت ، رات کا گشت ، گشت لگانے کا عمل

رَوند کا پِیادَہ

گشت لگانے والا سِپاہی.

رَوند رانْد کے

کُچلتے یا پامال کرتے ہوئے ، ڈھکیلتے ہوئے ، تبا کرتے ہوئے.

رَوند رانْد کَر

کُچلتے یا پامال کرتے ہوئے ، ڈھکیلتے ہوئے ، تبا کرتے ہوئے.

رَوندِ سَرْکاری

سرکاَری گشتی فوج ، گشت کے سپاہی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوند کے معانیدیکھیے

رَوند

rau.nd•रौंद

  • Roman
  • Urdu

رَوند کے اردو معانی

انگریزی، ہندی - اسم، مؤنث

  • سپاہون یا چوکیداروں کی گشت، رات کی گشت، کشت، طلایہ
  • گشت کے سپاہی، افراد کی وہ جماعت جو گشت پر متعین ہو
  • (گُھڑ سواری) گھوڑے کی دِھیمی اور قدم قدم چال جو بطور ٹہلائی اور ہوا خوری کے لئے چلائی جاتی ہے ، رہوار، راہوال.

اسم، مذکر

  • رون٘دنا کا امر (ترا کیب میں مستعمل)
  • روندنے کا عمل، پامال کرنے کی صفت

شعر

Urdu meaning of rau.nd

  • Roman
  • Urdu

  • sapaahon ya chaukiidaaro.n kii gashat, raat kii gashat, kishat, tillaa ye
  • gashat ke sipaahii, afraad kii vo jamaat jo gashat par mutayyan ho
  • (ghu.Dasvaarii) gho.De kii dhiimii aur qadam qadam chaal jo bataur Tahlaa.ii aur havaaKhorii ke li.e chalaa.ii jaatii hai, rahvaar, raahvaal
  • raundnaa ka amar (tarah kaib me.n mustaamal
  • raundne ka amal, paamaal karne kii sifat

English meaning of rau.nd

English, Hindi - Noun, Feminine

  • tremple

Noun, Masculine

  • patrolling, round of watchmen at night

Verb

  • trample

रौंद के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रौंदने की क्रिया या भाव
  • रौंदने की क्रिया या भाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوند)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone