تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روندھ" کے متعقلہ نتائج

روندھ

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

روندھا

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

روندھا کَرنا

(شکار) رک : رون٘دھ دینا.

رُوندھا

غمگین ، رنجیدہ ، روہان٘سا.

روندْھنا

رون٘دنا ، پامال کرنا ، بریاد کرنا.

روندْھ دینا

کھیت وغیرہ کے چا روں طرف باڑھ لگانا ، احاطہ کرنا ، محاصرہ کر لینا.

رُوندْھنا

گھیرنا، احاطہ کرنا، محاصرہ کرلینا، باڑ لگانا، نِگہہ بانی کرنا، حفاظت کرنا

روندْھ کَرنا

(شکار) رک : رون٘دھ دینا.

رُوندھائی

رن٘ج ، الم ، غمگینی.

رُوَندَھن

رک : رون٘دن

روندھا دینا

کھیت وغیرہ کے چا روں طرف باڑھ لگانا ، احاطہ کرنا ، محاصرہ کر لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں روندھ کے معانیدیکھیے

روندھ

rau.ndhरौंध

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

روندھ کے اردو معانی

 

  • احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

شعر

Urdu meaning of rau.ndh

  • Roman
  • Urdu

  • ahaata, jangal ka vo hissaa jo charaagaah ke taur par i.ilahdaa kar diyaa jaayetaa ki har kis-o-na kis ka jaanvar vahaa.n daaKhil na ho sake, maidaan ka gheraa hu.a Tuk.Daa, kaanTo.n ya baa.Dh kii chaar diivaarii

English meaning of rau.ndh

 

  • trample upon

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روندھ

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

روندھا

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

روندھا کَرنا

(شکار) رک : رون٘دھ دینا.

رُوندھا

غمگین ، رنجیدہ ، روہان٘سا.

روندْھنا

رون٘دنا ، پامال کرنا ، بریاد کرنا.

روندْھ دینا

کھیت وغیرہ کے چا روں طرف باڑھ لگانا ، احاطہ کرنا ، محاصرہ کر لینا.

رُوندْھنا

گھیرنا، احاطہ کرنا، محاصرہ کرلینا، باڑ لگانا، نِگہہ بانی کرنا، حفاظت کرنا

روندْھ کَرنا

(شکار) رک : رون٘دھ دینا.

رُوندھائی

رن٘ج ، الم ، غمگینی.

رُوَندَھن

رک : رون٘دن

روندھا دینا

کھیت وغیرہ کے چا روں طرف باڑھ لگانا ، احاطہ کرنا ، محاصرہ کر لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روندھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

روندھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone