تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُنْڈ" کے متعقلہ نتائج

رُنْڈ

وہ شخص جو اپنی مذہبی ذمَہ داریاں یا فرائض پورے نہ کرے، کمزور عقیدے کا

رَنڈ

ران٘ڈ (رک) کا مخفف تراکیب میں مُستعمل

رُنْڈ مُنْڈ

چار ابرو کا صفایا کیے ہوئے، صفا چٹ، وہ درخت جس کا صرف تنا رہ گیا ہو

رَن٘ڈ رونا

دکھڑا جھینکنا، عورتوں کی طرح واویلا یا گِلہ شکوہ وغیرہ کرنا

رَن٘ڈ سال

رک : رن٘ڈ سالہ

رَن٘ڈ خَربُوزَہ

پپیتا ، پھولوں میں فقط گل حنظل اور میوؤں میں رنڈ خربُوزہ ... کہیں (لہلہا) نظر نہ آتا تھا.

رَن٘ڈ سالا

وہ سفید کپڑے جو شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اس کا سہاگ بڑھا کر پہنائے جاتے ہیں

رَن٘ڈ سالَہ

وہ سفید کپڑے جو شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اس کا سہاگ بڑھا کر پہنائے جاتے ہیں.

رَنْڈی

عورت، بیوی

رَنْڈا

وہ مرد جس کی بیوی مر جائے، رانڈ

رَنڈِیا

رانڈ کی تصغیر، دُکھیا

رَن٘ڈْوا

وہ مرد جسکی بیوی مر گئی ہو

رَنْڈی باز

عورتوں سے (خاص کر) کسبیوں سے شغل کرنے والا، عیّاش، زانی، بدکار، تماش بیں

رَنْڈیوں کی خَرْچی اَور وَکیلوں کا خَرْچَہ پیشْگی دیا جاتا ہے

اگر وہ پہلے نہ لے لیں تو انہیں کوئی بعد میں نہیں دیتا

رَنْڈی کے سَینکْڑوں یار

رنڈی بہت سے آدمیوں سے تعلق رکھتی ہے کبھی کسی ایک آدمی کی پابند نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں رُنْڈ کے معانیدیکھیے

رُنْڈ

ru.nD•रुंड

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

رُنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو اپنی مذہبی ذمَہ داریاں یا فرائض پورے نہ کرے، کمزور عقیدے کا
  • بے سر کا جسم
  • وہ جو بے اولاد مر جائے، درخت جس پر پھل نہ لگے، اُجاڑ، ویران
  • بے وفا، غدّار

Urdu meaning of ru.nD

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo apnii mazahbii zimma daariyaa.n ya faraa.iz puure na kare, kamzor aqiide ka
  • be sar ka jism
  • vo jo beaulaad mar jaaye, daraKht jis par phal na lage, ujaa.D, viiraan
  • bevafaa, gaddaar

English meaning of ru.nD

Noun, Masculine

  • headless body
  • the person who does not fulfill his religious obligations or duties, the one whose faith or belief is not strong,
  • the one who dies childless, tree not producing fruit, desolate, deserted
  • unfaithful, betrayer

रुंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी धड़ जिसका सिर कट गया हो, बिना सिर का धड़, कबंध, ऐसा शरीर जिसके हाथ पैर कट गये हो
  • वो व्यक्ति जो अपने धार्मिक दायित्वों या कर्तव्यों को पूरा नहीं करता है, जिसकी आस्था या विश्वास दृढ़ न हो
  • वो जो निःसंतान मर जाए, ऐसा पेड़ जिसमें फल न लगे, उजाड़, वीरान
  • विश्वासघाती, गद्दार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone