تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rod" کے متعقلہ نتائج

روڑ

روڑا، ہندوؤں کی ایک قوم

rod

عَصَہ

رود کی ٹیپ

(معماری) چنائی کی درزوں سے آدھ انچ چونا نِکال کر پسے ہوئے چونے کا مصالح بھر کر رود کے ذریعے سے لکیریں بنانا

رود کَشی

(معماری) استرکاری میں پُھول پتعے بنانے کا کام جو استرکاری پر سفیدی کی تہ کو چھیل کر تیار کیا جاتا ہے .

رود خیز

पानी की रौ।

روڑا

پتھریا پکَی این٘ٹ کا چھوٹا ٹکڑا، چھوٹا پتَھر، کن٘کر

روڑَہ

رک : روڑا.

روڑی

کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.

روڑھا

رک : روڑا معنی نمبر ۱. .

روڈا

منڈے ہوئے سر والا .

رودا

آنت ، انتڑی ، اوجھڑی ، ساز کی تان٘ت .

رودی

رودئی ، رودہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

رودن

رونا، گِریہ و زاری، آن٘سو

روڑی ڈالْنا

اِین٘ٹوں یا کن٘کروں کے چھوٹے ٹکڑے سڑکوں پر بچھانا.

روڑی توڑْنا

اِین٘ٹ پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کرنا.

rod کے لیے اردو الفاظ

rod

rɒd

rod کے اردو معانی

  • ڈنڈا
  • عصا
  • لکڑی، دھات یا ایسے ہی مختلف مادوں سے بنی ہوئی چھڑی یا سلاخ
  • کسی پودے کی شاخ یا پتلی سی ڈنڈی
  • (بائبل) خاندان یا قبیلے کی نسل یا شاخ
  • قلم لگانے کے قابل پودے کی شاخ
  • سزا دینے کے لیے چھڑی یا جھاڑو
  • بید، قمچی، ڈانٹ ڈپٹ یا سزا کے لیے
  • ناپنے کے لیے سلاخ
  • گز
  • ساڑھے پانچ گز یا ساڑھے سولہ فٹ کی لمبائی/ڈانگ
  • 30.25مربع گز کا رقبہ (اسے perch یا pole بھی کہا جاتا ہے)
  • تحکم یا اقتدار کی علامت کے طور پر ساتھ رکھنے والا عصا
  • پردۂ چشم کے سلاخ نما خلیوں میں سے کوئی ایک جو مدھم روشنی کے لیے حساس ہوتے ہیں
  • خرد بینی جراثیم کی ایک قسم جو سلاخ نما شکل کی ہوتی ہے
  • مچھلی پکڑنے کا کانٹا جسے لمبی بنسی پر لگایا جاتا ہے
  • مشینی پرزہ یا مشین کا ایک حصہ
  • (عوامی) پستول

rod के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • डंडा
  • असा
  • लक्कड़ी, धात या ऐसे ही मुख़्तलिफ़ मादों से बनी हुई छड़ी या सलाख
  • किसी पौदे की शाख़ या पतली सी डंडी
  • (बाइबल) ख़ानदान या क़बीले की नसल या शाख़
  • क़लम लगाने के काबिल पौदे की शाख़
  • सज़ा देने के लिए छड़ी या झाड़ू
  • बेद, क़मची, डांट डपट या सज़ा के लिए
  • नापने के लिए सलाख
  • गज़
  • साढे़ पाँच गज़ या साढे़ सोला फ़ुट की लंबाई/डांग
  • 30.25मुरब्बा गज़ का रकबा (उसे perch या pole भी कहा जाता है
  • तहक्कुम या इक़तिदार की अलामत के तौर पर साथ रखने वाला असा
  • पर्दा-ए-चशम के सलाख नुमा ख़लीयों में से कोई एक जो मद्धम रोशनी के लिए हस्सास होते हैं
  • ख़िरद बीनी जरासीम की एक क़िस्म जो सलाख नुमा शक्ल की होती है
  • मछली पकड़ने का कांटा जिसे लंबी बंसी पर लगाया जाता है
  • मशीनी पुर्ज़ा या मशीन का एक हिस्सा
  • (अवामी) पिस्तौल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rod)

نام

ای-میل

تبصرہ

rod

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone