تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pipit" کے متعقلہ نتائج
pipit کے لیے اردو الفاظ
pipit کے اردو معانی
اسم
- لَوا
- چَنڈول
- چَنڈول جِنس کا ایک پَرِندہ جو اپنی دُم ہِلاتا رہتا ہے
pipit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लौआ
- चंडूल
- चंडूल जिन्स का एक परिंदा जो अपनी दुम हिलाता रहता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَپِیتا
(پُرتگالی لفظ پاپیتا سے بنا ہے)، ایک قسم کا پھل اور اس کا درخت، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں، جسامت لمبوتری گول، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا، پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں، پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے، اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں
پیپْٹا
(ماہی گیری) ملی کی قسم کی چھوٹی ذات کی مچھلی وزن میں زیادہ سے زیادہ پاؤ سیر کی ہوتی ہے اور گوشت چینی کے مانند سفید ہوتا ہے.
پَپْتا
مچھلی کی ایک قسم جو بلغم اور صفرا درست کرتی اور بھوک بڑھاتی ہے ، سرد ہے اور باہ کو قوت بخشتی ہے ۔
پَپْٹون
ہضمون ، گوشت دار غذا جو معدہ کے جوہرِ ہاضم سے ہضم ہوچکی ہو ، اس قسم کی منہضم غذا پانی میں بآسانی حل ہوجاتی ہے ۔
پَپوٹَن
ایک پودا جس کے پتے زخم کو پکانے کے لیے مفید ہیں اور اس کا پھل مکو (Solanum rubrum) سے مشابہ اور کھٹا ہوتا ہے ، کاکنج ، لاط : Parettaindica ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pipit)
pipit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔