تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pelvis" کے متعقلہ نتائج

pelvis

پیڑو

پِلْوَہ

رک: پَلّا (۲).

پَلْوَٹ

رک : پَلْوَت۔

پَلْوَل

(فوج) وہ مقرر لفظ یا الفاظ جو روزانہ فوج کے پہرے داروں کو اس غرض سے بتائے جاتے ہیں کہ جب کوئی افسر وغیرہ ان کی طرف سے گزرے تو وہ اس بات کا اطمینان کرنے کے لیے کہ یہ اپنی ہی فوج کا آدمی ہے یا کوئی اور ہے دوسرے سے اس دن کی پلول پوچھ لیتے ہیں.

پَلْوَت

(ٹوکری سازی) ٹوکری وغیرہ بنانے کو بان٘س کی تراشی ہوئی پتلی پتلی پٹیاں ، بِن٘گا، کھپچر.

پیلْوا

پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.

پِیْوسی

(گھوسی) وہ گاڑھا دودھ (انسان کا ہو یا چوپائے کا) حمل کے زمانے کا گاڑھا دودھ جو تھنوں میں آ جاتا ہے بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے

پُلِیس

پولیس، تھانہ کے آدمی، تھانہ دار، پولیس کا محکمہ یا جماعت، پولیس کے ملازمین

چَھت پیلی

سینہ زوری.

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

دَھکّا پیلی

دَھکا پیل کا اسم کیفیت .

دَھکا پیلی کَرْنا

رک : دھکا پیل کرنا .

pelvic

نافچہ

fulvous

گیروا یا بھورا، سانولا۔.

flews

بعض کتوں بلڈ ہائونڈ وغیرہ کے لٹکتے ہوئے ہونٹ۔.

pelvis کے لیے اردو الفاظ

pelvis

pelvis کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا حیوانیات) پیڑو
  • بہت سے فقریوں کے دھڑ کے نچلے حصے میں ایک تسلے جیسا جوف، جو آدمی میں بے نام ہڈیوں یعنی عجز اور عصعص سے بنا ہوا ہے
  • تسلے جیسا جوف جس کے اندر قنات گردہ نانچہ پر پھیلتی ہے

pelvis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा हैव इनयात) पेड़ो
  • बहुत से फ़िक्रियों के धड़ के निचले हिस्से में एक तसले जैसा जोफ़, जो आदमी में बेनाम हडीयों यानी अजुज़ और उसउस से बना हुआ है
  • तसले जैसा जोफ़ जिस के अंदर क़नात गर्दा नानचा पर फैलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pelvis)

نام

ای-میل

تبصرہ

pelvis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone