تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیلْوا" کے متعقلہ نتائج

پیلْوا

پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیلْوا کے معانیدیکھیے

پیلْوا

pelvaaपेल्वा

  • Roman
  • Urdu

پیلْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.

Urdu meaning of pelvaa

  • Roman
  • Urdu

  • paiso.n ka ek khel, jis me.n do ya zyaadaa bachche khulii jagah me.n baiThte hai.n har bachcha ek ek paisaa nikaal kar ek duusre se paanch chhः fuT ke faasle par siidh zamiin par rakh detaa hai phir sab aapas me.n kahte hai.n pilaa lo jis ko pilaanaa ho is ke baad ko.ii ek bachcha apnaa paisaa laa.iin me.n se uThaa letaa hai aur laa.iin me.n rakhe ho.ii kisii paise par apnaa paisaa maartaa hai agar nishaanaa Thiik baiThe ya paisaa nishaane se ek baalishat ke faasle tak pahanj jaa.e to piihankne vaala bachcha rakhe ho.ii paise ko jiit letaa hai agar nishaanaa Galat hojaa.e ya phenkaa hu.a paisaa ek baalishat se zyaadaa duur rahe to phenke vaala bachcha apnaa paisaa haar jaataa hai aur jis ke paise ko nishaanaa banaayaa tha vo jiit jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیلْوا

پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیلْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیلْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone