تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْوَل" کے متعقلہ نتائج

پَلْوَل

(فوج) وہ مقرر لفظ یا الفاظ جو روزانہ فوج کے پہرے داروں کو اس غرض سے بتائے جاتے ہیں کہ جب کوئی افسر وغیرہ ان کی طرف سے گزرے تو وہ اس بات کا اطمینان کرنے کے لیے کہ یہ اپنی ہی فوج کا آدمی ہے یا کوئی اور ہے دوسرے سے اس دن کی پلول پوچھ لیتے ہیں.

پَلْوَل لَتی

پلول کا پودا۔

دُلْمَہ پَلْوَل

سالن جو پلول میں قیمہ اور پیاز بھر کر پکاتے ہیں ، قیمہ اور پیاز وغیرہ بھر کر پکائے ہوئے پرول یا پُلول .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْوَل کے معانیدیکھیے

پَلْوَل

palvalपलवल

نیز : پَلول

وزن : 22

دیکھیے: پَٹول

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَلْوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (فوج) وہ مقرر لفظ یا الفاظ جو روزانہ فوج کے پہرے داروں کو اس غرض سے بتائے جاتے ہیں کہ جب کوئی افسر وغیرہ ان کی طرف سے گزرے تو وہ اس بات کا اطمینان کرنے کے لیے کہ یہ اپنی ہی فوج کا آدمی ہے یا کوئی اور ہے دوسرے سے اس دن کی پلول پوچھ لیتے ہیں.
  • میل جول، اتفاق۔
  • ۔ (انگ پیرول) مونث۔ ۱۔ وہ خاص الفاظ یا لفظ جو شناخت کے واسطے پہرے والے کو بتائے جاتے ہیں تاکہ کوئی شخص اس کو دھوکا نہ دے سکے۔ جب کوئی افسر گشت کرتا ہوا آتا ہے پہرے والے سے پوچھتا ہے کہ آج کیا پلول بولی گئی ہے۔ ۲۔ میل جول ۔ اتفاق۔
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ایک قسم کی ترکاری۔
  • رک : پٹول ، پرول.

Urdu meaning of palval

  • Roman
  • Urdu

  • (fauj) vo muqarrar lafz ya alfaaz jo rozaana fauj ke pahredaaro.n ko is Garaz se bataa.e jaate hai.n ki jab ko.ii afsar vaGaira in kii taraf se guzre to vo is baat ka itmiinaan karne ke li.e ki ye apnii hii fauj ka aadamii hai ya ko.ii aur hai duusre se is din kii palval puuchh lete hai.n
  • mel jol, ittifaaq
  • ۔ (ang perol) muannas। १। vo Khaas alfaaz ya lafz jo shanaaKht ke vaaste pahre vaale ko bataa.e jaate hai.n taaki ko.ii shaKhs us ko dhoka na de sake। jab ko.ii afsar gashat kartaa hu.a aataa hai pahre vaale se puuchhtaa hai ki aaj kyaa palval bolii ga.ii hai। २। mel ittifaaq।
  • ۔ (ha) muzakkar। ek kism kii tarkaarii
  • ruk ha paTval, parol

English meaning of palval

Noun, Masculine, Feminine

  • a species of cucumber, Trichosanthes dioica

پَلْوَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلْوَل

(فوج) وہ مقرر لفظ یا الفاظ جو روزانہ فوج کے پہرے داروں کو اس غرض سے بتائے جاتے ہیں کہ جب کوئی افسر وغیرہ ان کی طرف سے گزرے تو وہ اس بات کا اطمینان کرنے کے لیے کہ یہ اپنی ہی فوج کا آدمی ہے یا کوئی اور ہے دوسرے سے اس دن کی پلول پوچھ لیتے ہیں.

پَلْوَل لَتی

پلول کا پودا۔

دُلْمَہ پَلْوَل

سالن جو پلول میں قیمہ اور پیاز بھر کر پکاتے ہیں ، قیمہ اور پیاز وغیرہ بھر کر پکائے ہوئے پرول یا پُلول .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone