تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pelvic" کے متعقلہ نتائج

pelvic

نافچہ

پِلْوَہ

رک: پَلّا (۲).

پَلَّوَک

ایک قسم کی مچھلی ، لاظ : Cyprinus denticulatus

پَہْلَوَک

پہلوی خط کی ایک قسم

پَلْوَٹ

رک : پَلْوَت۔

پَلْوَل

(فوج) وہ مقرر لفظ یا الفاظ جو روزانہ فوج کے پہرے داروں کو اس غرض سے بتائے جاتے ہیں کہ جب کوئی افسر وغیرہ ان کی طرف سے گزرے تو وہ اس بات کا اطمینان کرنے کے لیے کہ یہ اپنی ہی فوج کا آدمی ہے یا کوئی اور ہے دوسرے سے اس دن کی پلول پوچھ لیتے ہیں.

پَلْوَت

(ٹوکری سازی) ٹوکری وغیرہ بنانے کو بان٘س کی تراشی ہوئی پتلی پتلی پٹیاں ، بِن٘گا، کھپچر.

پیلْوا

پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.

چَھت پیلی

سینہ زوری.

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

دَھکّا پیلی

دَھکا پیل کا اسم کیفیت .

دَھکا پیلی کَرْنا

رک : دھکا پیل کرنا .

پاٹْوِک

چالاک، ہوشیار، تیز، فریبی، فطرتی، عیار، دغا باز

پادْوِک

مسافر، راہرو

pelvis

پیڑو

pelvic کے لیے اردو الفاظ

pelvic

pelvic کے اردو معانی

صفت

  • نافچہ کا
  • پیڑو سے متعلق

pelvic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • नाफ़चा का
  • पेड़ो से मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pelvic)

نام

ای-میل

تبصرہ

pelvic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone