تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُلِیس" کے متعقلہ نتائج

پُلِیس

پولیس، تھانہ کے آدمی، تھانہ دار، پولیس کا محکمہ یا جماعت، پولیس کے ملازمین

پُلِیا

پل کی تصغیر

پِلِیا

پِلّا (رک) کی تانیث، (حقارتاً) لڑکی.

پِلَیّا

پانی پلانے والا، (مجازاً) مدد گار

پَلیا

(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

پَلی

پلا (۱) (رک) کی تصغیر، رک: پَلّی مع تحتی.

پَلّی

چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے

پِلّی

پِلّا کی تانیث، کتے کا بچہ، بھیڑیے وغیرہ کا بچہ

پَولیسی

رک : پالیسی .

پَھلْسَئی

ایک قسم کی دریائی مچھلی ، پھلکی ، پھلئی ، لاط : Mystus carpirate

پھالْسَہ

رک : فالسہ ۔

پَلاسا

رک: پلاس (۲).

پَھلْسا

دوازہ، دوار، کواڑ، (پورب) گاؤں کا حصہ، حدِ دیہہ

پَلاس پاپْڑا

ڈھاک کا بیج جو اکثر دوا کے طور پر کام دیتا ہے

پَلاس کے تِین پات

رک: ڈھاک کے تین پات

اردو، انگلش اور ہندی میں پُلِیس کے معانیدیکھیے

پُلِیس

puliis•पुलीस

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پُلِیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پولیس، تھانہ کے آدمی، تھانہ دار، پولیس کا محکمہ یا جماعت، پولیس کے ملازمین

Urdu meaning of puliis

  • Roman
  • Urdu

  • pulis, thaana ke aadamii, thaanaadaar, pulis ka mahikmaa ya jamaat, pulis ke mulaazmiin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُلِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُلِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone