تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْوَت" کے متعقلہ نتائج

پَلْوَت

(ٹوکری سازی) ٹوکری وغیرہ بنانے کو بان٘س کی تراشی ہوئی پتلی پتلی پٹیاں ، بِن٘گا، کھپچر.

پَلَّوِت

بہت سے شگوفوں والا، لاکھ کے رن٘گ کا، لاکھ کا سرخ رن٘گ

پَلُوتا

بد دعا

پِلَوتا

(کاشتکاری) پیلی مٹی کی زمین جو ریت اور چکنی مٹی کی ملواں اور قوت میں اول درجے کی ہوتی ہے۔

پَلَوتھی

پالتی

پَلُت

مصوتہ جو طول مختصر مصوتے سے تین گناہو.

پَلِت

بالوں کی سفیدی

پلیت

(فارسی پلید کا بگاڑا ہوا ہے۔) گندہ، ناپاک، کنجوس، (پریت سے بگاڑا ہوا، جن، بھوت

پُھولْتا

پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا

پالْتا

پالن ہار، پالنے والا

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

پَالتی

چار زانو بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی، پالتھی

پَرْوَت

پربت، پہاڑ، سلسلۂ کوہ، پہاڑی، اونچائی، چٹان، پربت

پَھلْتا

مذکر۔ گڈکا

پَلُّو

(گوٹا سازی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سن٘گین بناوٹ کا گوٹا جو دوپٹے کے آن٘چل یا پشواز کے دامن پر ٹان٘کا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْوَت کے معانیدیکھیے

پَلْوَت

palvat•पल्वत

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَلْوَت کے اردو معانی

  • (ٹوکری سازی) ٹوکری وغیرہ بنانے کو بان٘س کی تراشی ہوئی پتلی پتلی پٹیاں ، بِن٘گا، کھپچر.

Urdu meaning of palvat

  • Roman
  • Urdu

  • (Tokarii saazii) Tokarii vaGaira banaane ko baans kii taraashii hu.ii patlii patlii paTTiyaa.n, bangaa, khapchar

पल्वत के हिंदी अर्थ

  • (टोकरी-साज़ी) टोकरी आदि बनाने को बाँस की तराशी हुई पतली-पतली पट्टियाँ, बँगा, खपचर आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone