تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"palais" کے متعقلہ نتائج
palais کے لیے اردو الفاظ
palais کے اردو معانی
اسم
- بول چال: برط عوامی ناچ گھر۔.
palais के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल-चाल : (बरतानवी) 'अवामी नाच घर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَلاش
پتہ، سبزہ، سبز رن٘گ، ڈھاک کا درخت، بلدی کی ایک قسم، لاط: Curcuma Zedoria، ٹیسو، کچور، ایک درخت (لاط: Bgter frondosa)، جس پر لاکھ کے کیڑے پرورش پاتے ہیں، تخت، ایک پرند، پلاشی کا پھول، کسی تیز ہتھیار کی دھار
پالَس
سورج کے گرد گھومنے والے ایک سیارہ کا نام جس کا قطر (تقریباً) ۸۰ میل ہے اور جو آفتاب سے ۲۶ کڑور ۵۰ لاکھ میل دور ہے.
پَلاسْنا
(جوتا سازی) جوتی کے تلے اور ایڑی کے کناروں کو تراش کر صحیح اوردرست کرنا، جوتی پر تیاری کا ہاتھ پھیرنا یا کور کسر نکالنا، ٹھپیانا، جوتا تراشنا
palaestra
یونان و روم عہد عتیق: کشتی کا فن ، زور آزمائی سکھانے کا ادارہ، جسمانی ورزشوں کی تربیت گاہ۔.
پَلَسْتَر
پلاستر، کسی ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے یا عضو کو مستحکم کرنے کے لئے چڑھایا جانے والا موٹا لیپ، مضبوطی یا حفاظت کے لئے دیواروں، فرش، یا چھتوں پر بالو، سیمنٹ وغیرہ کے ذریعہ چڑھایا جانے والا موٹا لیپ
پِیلا سَرَس
ایک درخت جس میں گہرے بھورے رن٘گ لا پھیکا اور پانی میں گلنے والا گون٘د لگتا ہے اس کی چھال سے رن٘گ نکالا جاتا ہے چھال پتے اور بیچ دواؤں میں استمعال کیے جاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (palais)
palais
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔