تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"polish" کے متعقلہ نتائج

polish

چَمْکانا

پَولِش

رک : پالش .

پُلِیس

پولیس، تھانہ کے آدمی، تھانہ دار، پولیس کا محکمہ یا جماعت، پولیس کے ملازمین

پالِش کَرنا

نفاست پیدا کرنا، میل کچیل دور کرکے صاف چمکیلا بنانا، چمک دمک پیدا کرنا.

پالِش دار

جس پر پالش موجود ہو.

polish off

تيزی کے ساتھ مُکَمّل کرنا

ناخُن پالِش

روغن جو خواتین اپنے ناخنوں پر تزئین کے لیے لگاتی ہیں ؛ (مجازاً) سنگھار ، سجاوٹ ۔

مَکَّھن پالِش

خوشامد ، مکھن بازی ۔

مَسْکَہ پالِش کَرنا

خوشامد کی باتیں کرنا ، مسکہ لگانا.

بُوٹ پالِش

ایک قسم کا (براؤن سیاہ یا سفید) مرکب جسے مقرر طریقے سے بوٹ پر لگاتے اور رگڑتے ہیں تو جوتا چمک جاتا ہے.

پَولیسی

رک : پالیسی .

پُلُش

جلن ، جلنا ؛ آگ ، گرمی ؛ رنج ، تباہی.

پالَس

سورج کے گرد گھومنے والے ایک سیارہ کا نام جس کا قطر (تقریباً) ۸۰ میل ہے اور جو آفتاب سے ۲۶ کڑور ۵۰ لاکھ میل دور ہے.

فالْسائی

رک : فالسئی.

فالْسَہ

جھڑبیری کے برابر ایک پھل جو اودے رنگ کا ہوتا ہے، اس سے شربت بھی تیار کیا جاتا ہے

polish کے لیے اردو الفاظ

polish

ˈpɒl.ɪʃ

polish کے اردو معانی

  • صیقل کرنا
  • اوپنا
  • جلا دینا
  • مانجھنا
  • چمکانا
  • پالش کرنا
  • چکنا اور چمکدار بنا دینا، عموماً رگڑنے سے، خوش نما یا شایسته بنانا
  • تکمیلی حالت تک پہنچا دینا
  • مکمل کرنا

polish के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सैक़ल करना
  • ओपना
  • जला देना
  • मांझना
  • चमकाना
  • पालिश करना
  • चिकना और चमकदार बना देना, उमूमन रगड़ने से, ख़ुशनुमा या शाएसते बनाना
  • तकमीली हालत तक पहुंचा देना
  • मुकम्मल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (polish)

نام

ای-میل

تبصرہ

polish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone