تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"polisher" کے متعقلہ نتائج

polisher

جلا ساز

پُھلْسِرا

ایک کبوتر جس کا سر سفید اور باقی جسم رنْگین ہوتا ہے، وہ کبوتر جس کے سر پر پروں کی چوٹی کا کلغی ہو

پُھلْسِری

پھلسرا (رک) کی تانیث.

پُھلاسْڑا بازی

خوشامد، چاپلوسی، زمانہ سازی

پُھلاسْرا میں آنا

باتوں میں آنا ، قریب میں آنا ؛ کسی کے ہرتے پر پھولنا ، کسی کی حمایت پر نازاں ہونا .

پُھلاسْرا بازی

خوشامد، چاپلوسی، زمانہ سازی

پُھلاسْڑا میں آنا

باتوں میں آنا ، قریب میں آنا ؛ کسی کے ہرتے پر پھولنا ، کسی کی حمایت پر نازاں ہونا .

پُھلاسْڑا

بہلاوا، پھسلاوا

پُھلاسْرا

بہلاوا، پھسلاوا

پَبْلِیشر

۔ (انگ) مذکر۔ کسی کتاب یا اخبار کا شائع کرنے والا۔

پالِش کَرنا

نفاست پیدا کرنا، میل کچیل دور کرکے صاف چمکیلا بنانا، چمک دمک پیدا کرنا.

پالِش دار

جس پر پالش موجود ہو.

ناخُن پالِش

روغن جو خواتین اپنے ناخنوں پر تزئین کے لیے لگاتی ہیں ؛ (مجازاً) سنگھار ، سجاوٹ ۔

مَکَّھن پالِش

خوشامد ، مکھن بازی ۔

مَسْکَہ پالِش کَرنا

خوشامد کی باتیں کرنا ، مسکہ لگانا.

polisher کے لیے اردو الفاظ

polisher

polisher کے اردو معانی

اسم

  • صیقل گر
  • پالش کرنے والا شخص
  • پالش کرنے والا برش

polisher के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सैक़ल गिर
  • पालिश करने वाला शख़्स
  • पालिश करने वाला बरशश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (polisher)

نام

ای-میل

تبصرہ

polisher

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone