تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"palisade" کے متعقلہ نتائج
palisade کے لیے اردو الفاظ
palisade کے اردو معانی
- لکّڑ کوٹ
- کٹھ گھیرا
- جنگلا
- باڑ
- احاطہ
- زمین میں مضبوطی کے ساتھ گاڑے ہوئے جنگلوں یا نوکدار بلّیوں سے بنائی ہوئی باڑ جس کا مقصد احاطہ بندی یا دفاع ہو
- ایک لمبی مضبوط یکی جو چوٹی کی طرف نوکدار ہو اور اپنی جیسی دوسری بلّیوں کے ساتھ عمودی یا ترچھی شکل میں، قلعہ بندی یا دفاع کے طور پر مضبوطی سے زمین میں گاڑی ہوئی ہو
- (مجازاً) کوئی ایسی چیز جو نوک دار بلّیوں کی باڑ کے مشابہ ہو
- (جمع) بلند ڈھلواں چٹان
palisade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लक्कड़ कोट
- कठ घेरा
- जंगला
- बाड़
- अहाता
- ज़मीन में मज़बूती के साथ गाड़े हुए जंगलों या नोकदार बिल्लियों से बनाई हुई बाड़ जिस का मक़सद अहाता बंदी या दिफ़ा हो
- एक लंबी मज़बूत युकी जो चोटी की तरफ़ नोकदार हो और अपनी जैसी दूसरी बिल्लियों के साथ अमूदी या तिरछी शक्ल में, क़िला बंदी या दिफ़ा के तौर पर मज़बूती से ज़मीन में गाड़ी हुई हो
- (मजाज़न) कोई ऐसी चीज़ जो नोकदार बिल्लियों की बाड़ के मुशाबेह हो
- (जमा) बुलंद ढलवां चट्टान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (palisade)
palisade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔