تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paella" کے متعقلہ نتائج
paella کے لیے اردو الفاظ
paella کے اردو معانی
اسم
- ایک ہسپانوی کھانا جو چاول، زعفران، مرغی کے گوشت اور مچھلی سے تیار کیا جاتا ہے اور ایک طبا قچے میں پیش کیا جاتا ہے۔.
paella के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक हिसपानवी खाना जो चावल, ज़ाफ़रान, मुर्ग़ी के गोश्त और मछली से तैय्यार किया जाता है और एक तबा कच्चे में पेश किया जाता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
paella
ایک ہسپانوی کھانا جو چاول، زعفران، مرغی کے گوشت اور مچھلی سے تیار کیا جاتا ہے اور ایک طبا قچے میں پیش کیا جاتا ہے۔.
پَلّے جھاڑ کَر کَھڑا ہو جانا
۔ الگ ہوجانا۔ پیچھا چھوڑاکر بے تعلق ہوجانا۔ سب بانٹ دینا۔ سب کچھ صرف کرڈالنا۔
پَلّی
چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے
پَلُّو
(گوٹا سازی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سن٘گین بناوٹ کا گوٹا جو دوپٹے کے آن٘چل یا پشواز کے دامن پر ٹان٘کا جاتا ہے
پَلّے پَر ہونا
۔ (لکھنؤ)۱۔ اصلی معنی فاصلے پر ہونا۔ ترازو کے پلّے پر ہونا تاکہ وزن بھاری ہوجائے۔ ۲۔ (کنایۃً) حمایت لینا۔ طرفدار ہونا۔ مددگار ہونا۔ ؎
پَلّے ٹَکا نَہ ہونا
۔ کچھ پاس نہ ہونا۔ ۰فقرہ) غریب کے پَلّے ٹکا نہیں اور بہ مجبوری نہوت کی وجہ سے شکستہ حال رہتا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (paella)
paella
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔