تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَّوَک" کے متعقلہ نتائج

پَلَّوَک

ایک قسم کی مچھلی ، لاظ : Cyprinus denticulatus

پلک

پپوٹوں کے بالوں میں سے ہر ایک، آن٘ھکوں کے بال، مژگاں، پل، لمحہ

پولَک

. لمبے بان٘س کے سرے پر بن٘دھا ہوا گھاس کا پولایا پیال جسے جلا کر بگڑے ہوے ہاتھی کو ڈرانے کے لیے چرخی کے ذریعے استعمال کرتے ہیں .

پالَّوک

پھیلنے والا، وسیع تر، نہ بندھننے والا، نہ رکھنے والا، شامل نہ ہونے والا

پُلاک

پولا، ایک قسم کا چھوٹا درخت، جو دہرہ دون اور سہارنپور کے علاقے میں ہوتا ہے

پِلَک

۱. (قدیم) رک: پیلک، زردک، پیروزا.

پَہْلَوَک

پہلوی خط کی ایک قسم

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پَلَک میں

ذرا دیر میں، دیکتھے دیکتھے.

پَلُّو

(گوٹا سازی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سن٘گین بناوٹ کا گوٹا جو دوپٹے کے آن٘چل یا پشواز کے دامن پر ٹان٘کا جاتا ہے

پِلْوَہ

رک: پَلّا (۲).

پَلْوا

(ٹوکری سازی) رک: پلا معنی نمبر ۷ جس کا یہ اسم تصغیر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَّوَک کے معانیدیکھیے

پَلَّوَک

pallavak•पल्लवक

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَلَّوَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی مچھلی ، لاظ : Cyprinus denticulatus

Urdu meaning of pallavak

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii machhlii, lauz ha Cyprinus denticulatu

English meaning of pallavak

Noun, Masculine

  • the Ashoka tree
  • cyprinus denticulatu, a kind of fish
  • new tender leaf, bud
  • the lover of prostitute, the whore husband

पल्लवक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अशोक नामक वृक्ष
  • एक प्रकार की मछली
  • नया कोमल पत्ता, कोंपल, अंखुवा
  • वेश्यापति, वेश्यागामी, किसी वेश्या का प्रेमी, वारवधू का यार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلَّوَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلَّوَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone