تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِلُّو" کے متعقلہ نتائج

پِلُّو

کیڑا، کرم

پَلُّو

(گوٹا سازی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سن٘گین بناوٹ کا گوٹا جو دوپٹے کے آن٘چل یا پشواز کے دامن پر ٹان٘کا جاتا ہے

پَلُّو دینا

ٹھگوں کے گرو کا اپنے چیلے کو بطریق تبرک بھٹونی کرنے کی خاطر رومال دینا.

پَلُّو دار

وہ لباس جس کے کنارے پر سونے چاندی کی چوڑی گوٹ لگی ہو

پَلُّو پَسارنا

دامن پھیلانا.

پَلَّو گَراہی

تنکے چننے والا، فضول کام کرنے والا، معمولی اشیا قبضے میں لینے والا

پَلَّو لینا

ٹہنیاں یا جھاڑیاں جمع کرنا، مجازاً تھوڑی سے شد بد رکھنا، سطحی علم ہونا.

پَلّو سے باندھنا

(لڑکی کی) شادی کردینا (اضافت کے ساتھ).

پَلَّو مِلانا

سازش کرنا، ہمراز ہونا۔

پَلُّو میں ڈال دینا

حوالے کرنا، بان٘دھ دینا.

پَلُّو میں گِرَہ لَگانا

knot the hem of a chador, etc. as a reminder

پِلْوَہ

رک: پَلّا (۲).

پَلْوا

(ٹوکری سازی) رک: پلا معنی نمبر ۷ جس کا یہ اسم تصغیر ہے.

پَلوآ

پالا ہوا یا سداہا ہوا جانور نیز بچہ ، رک پالنا

پَلْوَیّا

پالنے والا، پرورش کرنے والا، جو پال پوس کر بڑا کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِلُّو کے معانیدیکھیے

پِلُّو

pilluu•पिल्लू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِلُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیڑا، کرم

Urdu meaning of pilluu

  • Roman
  • Urdu

  • kii.Daa, karam

English meaning of pilluu

Noun, Masculine

  • worm

पिल्लू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सफे़द रंग का एक प्रकार का छोटा-लंबा कीड़ा जो सड़े हुए फलों और घावों आदि में देखा जाता है, ढोला

پِلُّو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِلُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِلُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone