تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mocha" کے متعقلہ نتائج
mocha کے لیے اردو الفاظ
mocha کے اردو معانی
اسم
- [بحیرۂ احمر کے دہانے پر واقع عرب بندرگاہ مخا سے ماخوذ] مُخا
- عمدہ کافی کی ایک قسم، جو اصلاً مُخا (عرب) سے آتی تھی
- کافی یا کافی چاکلیٹ کی خوشبو
- ہلکا چاکلیٹی بھورا رنگ
- ہلکا نسواری رنگ
- افریقی بھیڑ کی کھال کا دستانے بنانے کا عمدہ، نرم چمڑا
صفت
- مُخائی
mocha के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [बहीरा-ए-अहमर के दहाने पर वाक़े' 'अरब बंदरगाह मुख़ा से माख़ूज़] मुख़ा
- 'उम्दा कॉफ़ी की एक क़िस्म, जो अस्लन मुख़ा ('अरब) से आती थी
- कॉफ़ी या कॉफ़ी चॉकलेट की ख़ुशबू
- हल्का चॉकलेटी भूरा रंग
- हल्का नस्वारी रंग
- अफ़्रीक़ी भेड़ की खाल का दस्ताने बनाने का 'उम्दा, नर्म चमड़ा
विशेषण
- मुख़ाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے
لڑے کوئی اور نقصان کسی کا ہو ، بڑے لڑیں اور نقصان چھوٹوں کا ہو ، کرے کوئی بھرے کوئی
موچ آنا
مڑجانا، کج ہوجانا (خصوصاً پاؤں یا کلائی کا)، پاؤں کے پٹھے کا بھڑک جانا، بے جا پاؤں پڑجانے سے عضلات کو صدمہ پہنچنا، ہاتھ یا پیر کی ہڈی کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرکنا
مانچا
پلنگ، چارپائی، اونچی اور بہت بڑی چارپائی خصوصاً وہ پلنگ جو گاؤں کی چوپال میں آنے جانے والوں کے بیٹھنے کے لیے پڑا رہتا ہے
موچی کو عَرش پَر بھی بیگار ہی نَصِیب ہوتی ہے
کسی ادنیٰ شخص کو اعلیٰ جگہ پر پہنچا دے وہ اپنی اوقات پر ہی رہتا ہے، آدمی اپنی عادت ترک نہیں کرتا
مُوچھیں اُکَھڑوا دینا
سزا کے طور پر مونچھوں کے بال نوچنا یا ہاتھ سے نچوا دینا، ساری شیخی اور بہادری کرکری کردینا، نہایت ذلیل و خوار کردینا، حقارت آمیز سزا دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mocha)
mocha
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔