تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موچا" کے متعقلہ نتائج

موچا

کیلے کا نیا پتا یا پھل جو بیچ میں سے پھوٹے، گوشت کا بڑا لوتھڑا یا بڑا ٹکڑا

موچا ہُوا

(قبالت) سکڑا ہوا ، مسلا ہوا

موچاٹ

کیلے کے درخت کا گودا

موچاک

شہد کی مکھیوں کا چھتا

موچارَس

رک : موچرس

مچا

مچان

مُچّا

گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو، بوٹی جو معمول سے بڑی ہو، لوتھڑا

ماچَہ

رک : ماچا.

مَچوا

खटिया या चौकी का पावा।

ماچا

اونچی اوربڑی چارپائی، کھاٹ، پلنگ

موچی

کفش دوز، جوتے کی سلائی کا کام کرنے والا، چمڑا سینے والا، کفش گر

مُوچھا

لکڑی وغیرہ کی چھیلن ، چورا ، برادہ ، سفوف

موچ

(پارچہ بافی) شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں

مُوچھ

وہ بال جو مردوں کے اوپر کے ہونٹ پر ہوتے ہیں، اوپر کے ہونٹ اور ناک کے درمیان دائیں اور بائیں جانب کے بال، شیر یا بلی یا کسی اور حیوان کے منھ پر چند بال جو منھ کے کونوں کے پاس ہوتے ہیں

ماہْچَہ

سونے یا چاندی کا وہ گول چکر یا ہلالی شکل کا نشان جوعَلَم پر یا فوج کے جھنڈے پرلگا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں موچا کے معانیدیکھیے

موچا

mochaa•मोचा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

موچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیلے کا نیا پتا یا پھل جو بیچ میں سے پھوٹے، گوشت کا بڑا لوتھڑا یا بڑا ٹکڑا
  • فصل جو بارش اور ہوا کی وجہ سے خراب ہوجائے
  • سینبھل کے درخت کا گوند نیز موچرس کا درخت

Urdu meaning of mochaa

  • Roman
  • Urdu

  • kele ka nayaa pitaa ya phal jo biich me.n se phuuTe, gosht ka ba.Daa loth.Daa ya ba.Daa Tuk.Daa
  • fasal jo baarish aur hu.a kii vajah se Kharaab hojaa.e
  • siinbhal ke daraKht ka guund niiz mocharas ka daraKht

English meaning of mochaa

Noun, Masculine

  • the new leaf or fruit that crack in middle, a big piece of meat
  • Bombax ceiba's gum, the tree of Morchas
  • crops that ruined due to rain and wind

मोचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेमल के पेड़ का गोंद, मोचरस का पेड़, नील का पौधा
  • फ़सल जो बारिश और हवा की वजह से ख़राब हो जाए
  • केले का नया पत्ता या फल जो बीच में से फूटे, मांस का बड़ा लोथड़ा या बड़ा टुकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone